امریکا کی ’سیکنڈ لیڈی‘ بھارتی نژاد خاتون ہیں

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کی ’سیکنڈ لیڈی‘ بھارتی نژاد خاتون ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا چلکوری بھارتی نژاد خاتون ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد اپنے نامزد کردہ نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی اہلیہ اوشا وینس کو بھی مبارک باد دی۔

اوشا چلکوری کی پیدائش 1986 میں امریکا میں سان ڈیاگو کے ایک قصبے میں ہوئی تھی اور امریکا میں ہی پلی بڑھیں، تعلیم حاصل کیں۔ زمانہ طالب علمی میں دونوں طلبا رہنما کے طور پر متحرک رہے۔ قانون اور سیاست میں دلچسپی گہری دوستی اور پھر شادی کی وجہ بنی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرارچند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

بھارتی ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخباربھارتی ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبارکینیڈا سے قبل امریکا، آسٹریلیا، برطانیہ اور جرمنی بھی بھارتی خفیہ ایجنسی”را” کی مجرمانہ سرگرمیوں کا تلخ تجربہ رکھتے ہیں: امریکی رپورٹ
مزید پڑھ »

اسرائیل نسل کشی وجنگی جرائم کا مجرماسرائیل نسل کشی وجنگی جرائم کا مجرمامریکا اور یورپی ممالک اسرائیل کو لگام دینے کی بجائے پشت پناہی کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون گھر کی جانب لوٹ رہی ہوتی ہیں کہ کسی گھر کی چھت سے ان پر پلاسٹک کی ٹینکی آگرتی ہے
مزید پڑھ »

پانی کی ٹنکی سر پر گرنے کے باوجود خاتون زندہ بچ گئیںپانی کی ٹنکی سر پر گرنے کے باوجود خاتون زندہ بچ گئیںحادثہ دیکھتے ہی مقامی لوگ فوراً موقع پر پہنچ جاتے ہیں اور خاتون کی مدد کرتے ہیں
مزید پڑھ »

’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگ’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگبعض سیاہ فام لوگ کملاہیرس کو اس لیے ووٹ نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ خاتون ہیں اورکملا ہیرس کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:03:32