چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار

پاکستان خبریں خبریں

چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں، تحقیق

چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرارملکی زرمبادلہ بڑھ کر 16ارب 11کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئےعالمی غربت میں خطرناک اضافہ،1.1ارب آبادی غربت کا شکاراسحق ڈارکا ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ اعزازی ہے،وفاق کا جواب جمعایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔

یونیورسٹی آف میلان میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب لوگ وقفے وقفے سے 10 سے 30 سیکنڈ کی چہل قدمی کرتے ہیں تب وہ مسلسل چلنے کے مقابلے میں زیادہ توانائی کا استعمال کرتے اور زیادہ کیلوریز جلاتے ہیں۔ تحقیق میں شریک رضاکاروں نے مطالعے میں مختلف دورانیے کی چہل قدمی کی جس میں کئی منٹ کے وقفوں کے بعد چھوٹی چھوٹی چہل قدمی اور چار منٹ تک کی لمبی واک شامل تھی۔

ماہرین کو مطالعے میں معلوم ہوا کہ ایک جیسا فاصلہ طے کیے جانے کے باوجود یہ ’مائیکرو واک‘ طویل مدتی کی واک کے مقابلے میں 60 فی صد تک توانائی استعمال کرتی ہیں۔ اس طرح زیادہ توانائی کا استعمال کی جاتی ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کہ زیادہ کیلوریز جلائی جا رہی ہیں۔ پروسیڈنگز آف دی رائل سوسائٹی بی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں سربراہ منصف ڈاکٹر فرانسسکو لوسیانو اور ان کے ساتھیوں نے بتایا کہ جب ہم قلیل مدت کے لیے چلتے ہیں تو ہم زیادہ توانائی اور آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں۔ کافی دیر بیٹھے رہنے کے دوران ایسا کرنا صحت کو بہتر ثابت ہوسکتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہے’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہےپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے ’کتے کی قبر‘ کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے اور اس مقام کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

‘تاریخ گواہ ہے دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے پربھروسہ کیا‘، چینی صدر کا شہباز شریف کو سالگرہ پر خط‘تاریخ گواہ ہے دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے پربھروسہ کیا‘، چینی صدر کا شہباز شریف کو سالگرہ پر خطآپ کی سالگرہ پرمبارکباد اورنیک تمناؤں کا اظہارکرتا ہوں، آپ کے لیے اچھی صحت اور ہر قدم کامیابی کی تمنا ہے: چینی صدر
مزید پڑھ »

ایران نے فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردیایران نے فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردیایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کے لیے ماحول کو محفوظ قرار دیا ہے جس کے بعد سفری پابندیوں کو ختم کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیںاداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیںاعجاز اسلم نے اپنی مرحومہ والدہ کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزمٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزماس سال کے عالمی ذہنی صحت کے دن کا موضوع، 'کام پر ذہنی صحت'، ٹک ٹاک کے عزم کی عکاسی کرتا ہے
مزید پڑھ »

تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟گوگل کی جانب سے صارفین کے تحفظ کے لیے 3 سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 04:03:51