ٹرمپ نے سی آئی اے سربراہ سمیت ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کیلئے سفیر نامزد کردیا

Us Elections خبریں

ٹرمپ نے سی آئی اے سربراہ سمیت ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کیلئے سفیر نامزد کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ سمیت مشرق وسطیٰ کیلئے ایلچی اور اسرائیل میں اپنے سفیر کے کیلئے نامزدگیاں کردیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ کیلئے ایلچی نامزد ہونے والے 67 سالہ اسٹیووٹکوف کو اس سے قبل باضابطہ سفارت کاری یا خارجہ پالیسی کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔ مائیک ہکابی کی بیٹی سارہ ہکابی سینڈرز اس وقت امریکی ریاست ارکنساس کی گورنر ہیں، وہ 2017 سے 2019 تک ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور حکومت میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری بھی رہ چکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادآپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباداسرائیل، ترکیہ، بھارت اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کا ٹرمپ کے نام پیغام
مزید پڑھ »

پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گیپاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گیآئی سی سی نے فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جانےکا امکانبھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جانےکا امکانبی سی سی آئی کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا گیا ہے، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے ارکان نامزد کردیےجوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے ارکان نامزد کردیےحکومت نے جوڈیشل کمیشن کیلئے بلاول بھٹو زرداری اور عرفان صدیقی جبکہ اپوزیشن نے شبلی فراز اور عمر ایوب کو نامزد کر دیا: ذرائع
مزید پڑھ »

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی پی آئی اے خریدنےکی پیشکشفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی پی آئی اے خریدنےکی پیشکشپی آئی اے کی نجکاری کا عمل جاری رہنا چاہیے، ایس آئی ایف سی پانچوں بڈرز کو بلائے اور ان کے اعتراضات سنے، گوہر اعجاز
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے انکار پر پاکستان کبھی انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا، حکومت کا سخت مؤقفچیمپئنز ٹرافی، بھارت کے انکار پر پاکستان کبھی انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا، حکومت کا سخت مؤقفآئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے نہ آنے کے فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:43:50