آئی سی سی نے فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کردیا
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 2025-2029 کے لیے آئی سی سی کے اعلان کردہ فیوچر ٹورز پروگرام کے تحت انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گی۔
یہ فکسچرز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں جس میں 11 ٹیمیں 2029 کے آئی سی سی ویمنز 50 اوور ورلڈ کپ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے مقابلہ کریں گی۔ پاکستان ویمن ٹیم کے غیرملکی دوروں میں فروری 2026 میں جنوبی افریقا، جولائی 2026 میں سری لنکا، نومبر 2026 میں ویسٹ انڈیز اور جون 2028 میں آئرلینڈ کے دورے شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش؛ عیدین اور درگا پوجا کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیابنگلادیش میں عید الفطر کی 5 اور عید الاضحیٰ کی 6 تعطیلات ہوا کریں گی
مزید پڑھ »
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہپاکستان ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جبکہ دورہ زمبابوے میں بھی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا بھارت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیاپاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ اہمیت اختیار کرگیا
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی
مزید پڑھ »
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی، خصوصی پارلیمانی کمیٹی سپریم کورٹ کے 3 سینیئر ترین ججز میں سے ایک نامزد کرے گی: مسودہ
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرنیوزی لینڈ نے 54 رنز کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سفر گروپ اسٹیج پر ہی ختم ہوگیا
مزید پڑھ »