پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ اہمیت اختیار کرگیا
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا بھارت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیاشارجہ میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں بھارتی ویمن ٹیم ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی۔
قبل ازیں آسٹریلیا نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے تھے۔ آسٹریلیا کی گریس ہیرس 40 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں تالیا میک گراتھ اور الیس پیری نے 32، 32 رنز بنائے۔ بھارت چار پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ چار پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور پاکستان دو پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیاسری لنکا کی رواں ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل دوسری شکست ہے
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ؛ افتتاحی میچ میں بنگلا دیش کی اسکاٹ لینڈ کو شکست119 رنز کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 103 رنز بناسکی
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکستپاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے دیپاکستان ٹیم 82 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، آسٹریلیا نے 83 رنز کا ہدف 11 اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا
مزید پڑھ »
ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیااسجد اقبال نے بھارت کے ملکیت سنگھ کو یکطرفہ مقابلے میں 0-6 سے ہر ایا
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
مزید پڑھ »