پاکستان ٹیم 82 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، آسٹریلیا نے 83 رنز کا ہدف 11 اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا
— فوٹو: پی سی بیدبئی میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کو ترجیح دی، پاکستان کی پہلی وکٹ 13 رنز پر گری اور کپتان منیبہ علی 7 رنز بنا سکیں۔
پاکستان ٹیم آخری اوور میں 82 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی ایشلی گارڈنر نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ انابیل اور جارجیا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی118 رنز کے جواب میں بنگلادیشی ٹیم 97 رنز بناسکی
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیاسری لنکا کی رواں ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل دوسری شکست ہے
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں بنگلادیشی کھلاڑی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کیوں نہ جاسکے؟بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش ٹیم کو شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکستپاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیDUBAI – نیوزی لینڈ نے ICC ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ مرحلے میں بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی۔ Sophie Devine کی شاندار کارکردگی اور ایک اچھی ابتدائی شراکت کے ساتھ نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ کا سب سے زیادہ مجموعی سکور بنایا، جس کے بعد بھارت کو 161 رنز بنا کر فتح حاصل کرنے کی ضرورت تھی۔ بھارت کی بلے بازی ناکام رہی اور وہ اپنا ہدف پورا نہ کر سکے۔
مزید پڑھ »