ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی

پاکستان خبریں خبریں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

118 رنز کے جواب میں بنگلادیشی ٹیم 97 رنز بناسکی

کراچی؛ پی ٹی آئی کے 8 کارکن انصاف ہاوس شاہراہ فیصل سے حراست میں لے کر تھانے منتقلڈاکٹر ذاکر نائیک کا گورنر ہاؤس کراچی میں ’’زندگی کا مقصد‘‘ موضوع پر خطابکراچی: اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقادکراچی: ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے مالیت کا 90 من دودھ سے لدا ٹرک چھین لیاوزیراعلی گنڈا پور کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلبکراچی: مبینہ مقابلے میں گرفتار زخمی ڈکیت شہری کے قتل میں ملوث نکلےغیر ملکی سرمایہ کاروں کی یقین دہانیاں اور وفود کی آمد مسلسل جاری ہے، وفاقی وزیر تجارتپی...

انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 119 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بنگلادیشی ٹیم 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بناسکی۔ قبل ازیں شارجہ میں گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ انگلینڈ نے سات وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنائے، ڈینی ویاٹ ہوڈج 41 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔واضح رہے کہ بنگلادیش نے اپنے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دی تھی جبکہ یہ انگلینڈ کا پہلا میچ تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ؛ افتتاحی میچ میں بنگلا دیش کی اسکاٹ لینڈ کو شکستویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ؛ افتتاحی میچ میں بنگلا دیش کی اسکاٹ لینڈ کو شکست119 رنز کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 103 رنز بناسکی
مزید پڑھ »

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکستویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکستپاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیDUBAI – نیوزی لینڈ نے ICC ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ مرحلے میں بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی۔ Sophie Devine کی شاندار کارکردگی اور ایک اچھی ابتدائی شراکت کے ساتھ نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ کا سب سے زیادہ مجموعی سکور بنایا، جس کے بعد بھارت کو 161 رنز بنا کر فتح حاصل کرنے کی ضرورت تھی۔ بھارت کی بلے بازی ناکام رہی اور وہ اپنا ہدف پورا نہ کر سکے۔
مزید پڑھ »

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیاویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیاسری لنکا کی رواں ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل دوسری شکست ہے
مزید پڑھ »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے دن مارخورز نے اسٹالینز کو 126رنز سے شکست دے دیچیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے دن مارخورز نے اسٹالینز کو 126رنز سے شکست دے دیمارخورز کی ٹیم پہلے بیٹنگ میں 231 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، جواب میں اسٹالینز کی پوری ٹیم 105 رنز پر پویلین پہنچ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:36:07