حکومت نے جوڈیشل کمیشن کیلئے بلاول بھٹو زرداری اور عرفان صدیقی جبکہ اپوزیشن نے شبلی فراز اور عمر ایوب کو نامزد کر دیا: ذرائع
ذرائع کے مطابق حکومت نے جوڈیشل کمیشن کیلئے بلاول بھٹو زرداری اور عرفان صدیقی جبکہ اپوزیشن نے شبلی فراز اور عمر ایوب کو نامزد کر دیا۔
اپوزیشن کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کیلئے قومی اسمبلی سے قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور سینیٹ سے قائد حزب اختلاف شبلی فراز کو نامزد کیا گیا ہے۔26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے وضاحت جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلیےاسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے حکومت اور اپوزیشن سے دو، دو ارکان کے نام طلب کیےگئے ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
سینیٹ اجلاس جاری، 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری، 65 ارکان کی حمایت حاصلایوان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان موجود ہیں، حکومت کو سینیٹ میں ترمیم کیلئے دوتہائی اکثریت چاہیے اور اسے 64 ووٹ درکار ہیں
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے ایوان میں 5 آزاد ارکان پہنچ گئےقومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومتی اتحاد کو 224 ووٹ درکار ہیں جبکہ حکومتی اتحاد 211 ارکان پر مشتمل ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیاپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیشن کیلئے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پراتفاق کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟فیڈریشن کی غلفت نے قومی فٹبالرز کیلئے راستے بند کردیے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھابات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن ارکان مشتعل، اسپیکر نے اجلاس پیر تک ملتوی کردیا
مزید پڑھ »