بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن ارکان مشتعل، اسپیکر نے اجلاس پیر تک ملتوی کردیا
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھاپی ٹی آئی کی پنجاب میں احتجاج کی ایک مرتبہ پھر کالآئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو اگلا احتجاج اسے ہٹانے کے لیے ہوگا، وزیراعلیٰ کے پیجامعہ کراچی: ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر 3 ارکان کی مخالفتحکومتی قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 362 ارب پر پہنچ گئےوفاقی کابینہ کی وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے فلسطین و لبنان قائم کرنے کی منظوریایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر کی جانب سے وقت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان...
پی ٹی آئی کے رکن نیک وزیر اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے رکن اقبال وزیر میں جھگڑا ہوا، دونوں ارکان کے الجھنے پر ان کے حامی بھی لڑائی میں کود پڑے، اسمبلی میں الجھنے والے دونوں ارکان کا تعلق وزیرستان سے ہے۔ ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی کی وجہ سے اسپیکر نے اجلاس میں 15 منٹ کا وقفہ کیا، بعد ازاں اجلاس 14 اکتوبر پیر کے روز سہہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔یواے ای؛ دفتر میں خاتون ساتھی کا گال چھونے پر ملازم پر 10 ہزار درہم جرمانہ“ملتان ٹیسٹ؛ پچ لیونگ روم میں بچھا ہوا قالین لگتا ہے”احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے گرفتارافغان بلوائیوں کے بیانات منظر عام پر
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گتھم گتھا، لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمالرپورٹ کے مطابق اپوزیشن ارکان نے اسپیکر سے بات کرنے کا وقت مانگا تھا، اپوزیشن ارکان کو بات کرنےکا موقع نہ ملنے پر تلخ کلامی ہوئی
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردیدخیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی باتیں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ سے گرفتاریاں؛ قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطلارکان قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پولیس داخل ہونے اور ارکان کی گرفتاریوں کو پارلیمان پر حملہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
چارٹر آف پارلیمنٹ کیلیے 18 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیلکمیٹی میں 12 حکومتی اور 6 اپوزیشن ممبران شامل، اختر مینگل بھی خصوصی کمیٹی کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »
اگر آئینی ترامیم کا بل پاس ہوجاتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا: عمر ایوب کا دعویٰہم کمیٹی میں صرف بیٹھے رہے، خصوصی کمیٹی میں حکومتی اراکین کے پاس ہمارے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا: اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئیاسپیکر قومی اسمبلی نے 10 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے
مزید پڑھ »