اگر آئینی ترامیم کا بل پاس ہوجاتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا: عمر ایوب کا دعویٰ

Islamabad خبریں

اگر آئینی ترامیم کا بل پاس ہوجاتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا: عمر ایوب کا دعویٰ
ParlimentPmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ہم کمیٹی میں صرف بیٹھے رہے، خصوصی کمیٹی میں حکومتی اراکین کے پاس ہمارے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا: اپوزیشن لیڈر

/ فائل فوٹو

پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کہا ہے کہ ہمیں یہ مسودہ ناقابل قبول ہے،اعظم نذیر تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی مسودے کے بارے میں کچھ پتا نہیں۔ عمر ایوب نے مزید کہا کہ تمام تر صورتحال میں مولانافضل الرحمان نے مثبت کردار ادا کیا جو قابل تحسین ہے، ایسی کوئی مزید ترمیم آئی تو اس کا پارلیمنٹ میں مقابلہ کریں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Parliment Pmln Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر ’’ایوب خان‘‘ کا کورٹ مارشل ہو جاتااگر ’’ایوب خان‘‘ کا کورٹ مارشل ہو جاتاپاکستان کی طاقتور ترین انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربرا ہ جنرل حمید...
مزید پڑھ »

اگر اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان کھول لیتا: فہد مصطفیٰاگر اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان کھول لیتا: فہد مصطفیٰمیری بریانی میں آلو ہوتا یا نہ ہوتا لیکن اگر ایسا ہوجاتا تو یہ میری زندگی کا بہت بڑا آلو ہوتا: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

ہدایتکار ویویک اگنی ہوتری مختصر لباس پہناکر بٹھائے رکھتے تھے: تنوشری دتہہدایتکار ویویک اگنی ہوتری مختصر لباس پہناکر بٹھائے رکھتے تھے: تنوشری دتہاگر کبھی میں خود کو ڈھانپنے کی کوششش کرتی تو مجھے کہا جاتا ابھی تمہارا شاٹ آنے والا تو اس کو اتارو : اداکارہ کا انٹرویو
مزید پڑھ »

ابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے: خورشید شاہابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے: خورشید شاہملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے، تاحال حکومت آئینی ترامیم وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش نہیں کرسکی
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانقومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانآئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی مدتِ ملازمت بڑھا کر 68 سال کرنے اور ہائی کورٹس کے ججوں کی مدتِ ملازمت 65 سال کرنے کی تجویز شامل ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا، عمر ایوب کا دعویٰعمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا، عمر ایوب کا دعویٰپی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کے فوجی ٹرائل ہو رہے ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:33:24