عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا، عمر ایوب کا دعویٰ

Imran Khan خبریں

عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا، عمر ایوب کا دعویٰ
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کے فوجی ٹرائل ہو رہے ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی

۔ فوٹو فائل

9 مئی واقعات میں سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کھ موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کے فوجی ٹرائل ہو رہے ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں، بانی پی ٹی آئی کا فوجی ٹرائل نہیں ہو گا۔ اختر مینگل کے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے سے متعلق سوال پر پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا اختر مینگل سے کہا ہے کہ وہ اپنا استعفیٰ واپس لے لیں، بلوچستان آگ میں جل رہا ہے لیکن کسی کو فکر نہیں۔ان کا کہنا تھا بجلی سستی کرنے کا اعلان کر کے اگلے دن ہی بجلی منہگی کردی گئی، فارم 47 کی حکومت منہگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »

اگر ملٹری کورٹ میں عمران خان کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا: وزیر دفاعاگر ملٹری کورٹ میں عمران خان کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا: وزیر دفاعکسی جنرل کے اوپن ٹرائل کی نظیر ہماری تاریخ میں نہیں ملتی،کل ثاقب نثار کو بھی فیض حمید سے متعلق وضاحت دینی پڑی، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیاعمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیانام کسی کا نہیں لوں گا مجھے سب معلوم ہے برے وقت میں کون کون پارٹی چھوڑ کر گیا: عمران خان
مزید پڑھ »

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی گنڈا پور کی درخواست مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکماسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی گنڈا پور کی درخواست مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکمآٹھویں مرتبہ 342 کا بیان ریکارڈ نہیں ہوا اور پھر کہتے ہیں کہ فیئر ٹرائل کا حق نہیں ملتا: ڈسٹرکٹ جج کے ریمارکس
مزید پڑھ »

مبینہ اغوا کا معاملہ،'جرم پر توجہ دیں مجھ پر نہیں'، اداکارہ تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیںمبینہ اغوا کا معاملہ،'جرم پر توجہ دیں مجھ پر نہیں'، اداکارہ تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیںمیرا سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اس جگہ پر کوئی بھی لڑکی ہو سکتی تھی، ان کا ٹارگٹ نمرہ خان نہیں بلکہ ایک لڑکی تھی: اداکارہ
مزید پڑھ »

فیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائعفیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائععمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:35:38