کسی جنرل کے اوپن ٹرائل کی نظیر ہماری تاریخ میں نہیں ملتی،کل ثاقب نثار کو بھی فیض حمید سے متعلق وضاحت دینی پڑی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا۔
جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ' میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ قوم کوپتا لگنا چاہیےکہ بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی واقعات میں کیا کردار تھا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کسی جنرل کے اوپن ٹرائل کی نظیر ہماری تاریخ میں نہیں ملتی،کل ثاقب نثار کو بھی فیض حمید سے متعلق وضاحت دینی پڑی۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو افرادی قوت بانی پی ٹی آئی نے دی، سازشی تانے بانے فیض حمید نے بنُے، 9 مئی کے بعد بھی بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کےرابطے جاری رہے۔ فیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائععمران خان نے فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا190 ملین پاؤنڈ کیس: حتمی فیصلے سے روکنے کا حکم امتناع واپس، تفتیشی افسر پر جرح آج بھی نہ ہوسکیپاکستان کا خادم ہوں، فوج کے سپہ سالار کے ساتھ یک جان دو قالب ہوکر خدمت کر رہا ہوں: وزیراعظمالیکشن کمیشن کی فہرست میں ایمل ولی کو صدر نامزد نہ کرنے پر اے این پی کا عدالت جانےکا اعلان190 ملین پاؤنڈ کیس: حتمی فیصلے سے روکنے کا حکم امتناع واپس،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہفیض حمید اور میں فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں،میں سابق وزیراعظم ہوں مجھے ملٹری کورٹ میں لانے سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا
مزید پڑھ »
اگر عمران کے دور میں فوجی عدالتوں میں مقدمے چل سکتے ہیں تو اب کیوں نہیں؟ خواجہ آصفعمران خان 9 مئی کی بغاوت کے سرغنہ تھے، پلان اُن کا ہی بنایا ہوا تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »
فیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائععمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیا تھا
مزید پڑھ »
وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیافیض حمید کے اوپن ٹرائل سے ملک کا فائدہ ہوگا اور پاکستان ترقی کرے گا: بانی چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
کیاعمران خان کا آپ کی وفاداری پر شک دور ہوگیا؟ سوال پر شیر افضل پروگرام چھوڑ کر چلے گئےملاقات میں عمران خان کو سب کچھ بتایا جو کچھ میرے ساتھ ہوا، شیرافضل مروت
مزید پڑھ »