کیاعمران خان کا آپ کی وفاداری پر شک دور ہوگیا؟ سوال پر شیر افضل پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

Ik خبریں

کیاعمران خان کا آپ کی وفاداری پر شک دور ہوگیا؟ سوال پر شیر افضل پروگرام چھوڑ کر چلے گئے
Naya PakistanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

ملاقات میں عمران خان کو سب کچھ بتایا جو کچھ میرے ساتھ ہوا، شیرافضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں ایک سوال پر برامان گئے اور پروگرام چھوڑ کر چلےگئے۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سب کچھ بتایا جو کچھ میرے ساتھ ہوا، یہ بات درست ہےکہ مجھ سے بھی غلطیاں ہوئی تھیں، بانی پی ٹی آئی نے لیڈرز سے متعلق بیان بازی سے منع کیا ہے، بانی پی ٹی آئی کو کہا کہ میں احتجاج کرنا چاہتا ہوں۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ہم جلسہ ہرصورت کریں گے، ہم نے جلسےکیے، مجھ پر مقدمات بنے،گرفتاری بھی ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہاس دوران اینکر نے سوال کیا کہ کیا بانی پی ٹی آئی کا آپ کی وفاداری پر شک دور ہوگیا؟ اس سوال پر شیرافضل برامان گئےاور پروگرام چھوڑ کر چلے گئے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، میں نے ہاتھ ملایا اور بانی پی ٹی آئی نے گلے لگایا، دو طرفہ...

انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی سے اختلافات بانی پی ٹی آئی کے کہنے پرختم کر رہا ہوں، ان کی یقین دہانی پر سب معاملہ ختم ہوگیا، مجھے صرف بانی پی ٹی آئی ہی نکال سکتے ہیں، پارٹی رہنماؤں کے متعلق دیے گئے ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Naya Pakistan Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا دھرنا، شعیب شاہین پولیس پہنچنے پر اپنا خطاب ادھورا چھوڑ کر چلے گئےجماعت اسلامی کا دھرنا، شعیب شاہین پولیس پہنچنے پر اپنا خطاب ادھورا چھوڑ کر چلے گئےاسلام آباد سے شعیب شاہین، عامر مغل اور راولپنڈی سے شہریار ریاض جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچے۔
مزید پڑھ »

’دعا کریں اللہ آپکو بھی اس قابل بنائے‘ نعمان اعجاز امبانی فیملی کی شادی کے ناقدین پر برہم’دعا کریں اللہ آپکو بھی اس قابل بنائے‘ نعمان اعجاز امبانی فیملی کی شادی کے ناقدین پر برہمخوشی ان کی، شادی ان کی، پیسہ ان کا، انجوائمنٹ ان کی، ہم اتنی دور بیٹھ کر ان کی خوشی اور پیسے پر تنقید کررہے ہیں: نعمان اعجاز
مزید پڑھ »

'میرے پیٹ پر پستول رکھی'، نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش کیسے ناکام بنائی؟ اداکارہ واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑیں'میرے پیٹ پر پستول رکھی'، نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش کیسے ناکام بنائی؟ اداکارہ واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑیںآپ کی ویڈیو دیکھ کر میرے آنسو نکل آئے، اداکارہ صنم جنگ کا نمرہ کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںخلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
مزید پڑھ »

ارسطو نے سکندر کو کیا سکھایا: کہانی انسانی تاریخ کو کیسے بدلتی ہے؟ارسطو نے سکندر کو کیا سکھایا: کہانی انسانی تاریخ کو کیسے بدلتی ہے؟زمانہ خواہ کتنا ہی کیوں نہ بدل گیا ہو، راجہ رانی تبدیل ہو گئے ہوں، لیکن قصے کہانی کا دور جاری ہے اور کہانی کی حکومت ہمارے دلوں پر قائم ہے۔
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد آنیوالے راستے جزوی بلاک، میٹرو سروس بھی بندجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد آنیوالے راستے جزوی بلاک، میٹرو سروس بھی بندفیض آباد کے مقام پر راولپنڈی جانے والے راستہ کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے اور مری روڈ پر چاندنی چوک اور سکستھ روڈ پر کنٹینر پہنچادیے گئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:12:54