جماعت اسلامی کا دھرنا، شعیب شاہین پولیس پہنچنے پر اپنا خطاب ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

پاکستان خبریں خبریں

جماعت اسلامی کا دھرنا، شعیب شاہین پولیس پہنچنے پر اپنا خطاب ادھورا چھوڑ کر چلے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد سے شعیب شاہین، عامر مغل اور راولپنڈی سے شہریار ریاض جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچے۔

اسلام آباد سے شعیب شاہین، عامر مغل اور راولپنڈی سے شہریار ریاض جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچے— اسکرین گریب

دھرنے سے رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین کے خطاب کے دوران پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی جس کے باعث شعیب شاہین اپنا خطاب ادھورا چھوڑ کر موٹرسائیکل پربیٹھ کر چلے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے دوسری بیٹھک آج ہوگیجماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے دوسری بیٹھک آج ہوگیلیاقت باغ کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے
مزید پڑھ »

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاریمہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاریامیر جماعت اسلامی دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلانجماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، عوامی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے ساتھ عدالتوں میں بھی جائیں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئےحکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئےجماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے
مزید پڑھ »

حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکارحکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکاراگر مذاکرات میں سنجیدگی نہ دکھائی تو مظاہرین ڈی چوک ہی نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے باہر بھی دھرنا دے سکتے ہیں، ذرائع جے آئی
مزید پڑھ »

'والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے''والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے'ٹک ٹاکر کا اپنے والد کے بارے میں حیران کُن انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:17:27