پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

فیڈریشن کی غلفت نے قومی فٹبالرز کیلئے راستے بند کردیے

پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابیکراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح میں کمی کا مطالبہوزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہایف بی آر اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیاٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائدعالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف عشائیہپاکستان فٹبال ٹیم روس جیسے بڑے حریف کیخلاف فیڈریشن...

روس اور پاکستان کے درمیان اکتوبر میں ممکنہ فرینڈلی میچ کیلئے مذاکرات شروع ہوئے تاہم پاکستان فٹبال فیڈریشن کی عدم دلچسپی کی وجہ سے بات آگے نہ بڑھ سکی۔ عالمی رینکنگ میں 195 پر موجود پاکستان کے پاس 34ویں رینک کی ٹیم روس سے کھیلنے اور کھلاڑیوں کے سیکھنے کا موقع تھا تاہم غلفت نے فٹبال ٹیم کو محروم کردیا۔ذرائع کے مطابق روس نے پاکستان کو اکتوبر کی فیفا انٹرنیشنل ونڈو میں ایک فرینڈلی میچ کھیلنے کی پیشکش کی تھی، جس کے تمام اخراجات روسی فٹبال فیڈریشن کو برداشت کرنا تھے۔روس میں ہونے والے اس میچ کیلئے 11 اکتوبر کی تاریخ تجویز کی گئی تھی لیکن پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تیاری کیلئے ناکافی وقت کا جواز دیتے ہوئے اس پیشکش کو قبول نہ...

دونوں فیڈریشنز کے درمیان آخری رابطہ ستمبر کے آخر میں ہوا تھا اور اس کے بعد سے نومبر میں میچ کے امکانات تقریباً معدوم ہوچکے ہیں۔پی ٹی آئی احتجاج؛ فوجی دستے شرپسندوں کے عقب میں تعینات، گنڈا پور کا قافلہ باہتر پر رات گزارے گاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقت کی کمی نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ٹاپ لیول حریف سے محروم کر دیاوقت کی کمی نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ٹاپ لیول حریف سے محروم کر دیا195 ویں رینک پر موجود پاکستان کو عالمی نمبر 34 روس کے خلاف کھیلنے کا موقع مل سکتا تھا، تاہم وقت کی قلت کے باعث یہ ممکن نہ ہو سکا۔
مزید پڑھ »

پی ایف ایف کی ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے اظہار معذوریپی ایف ایف کی ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے اظہار معذوریپاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کو اس ماہ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کرنا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیاپاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیاقومی ٹیم نے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی
مزید پڑھ »

اسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال اور اویس منیر نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالیاسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال اور اویس منیر نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالیپاکستان کے اویس منیر اپنے تیسرے میچ میں اسرائیلی کھلاڑی سے شکست کھا گئے
مزید پڑھ »

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر پاکستان کا ایونٹ میں فاتحانہ آغازآئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر پاکستان کا ایونٹ میں فاتحانہ آغازمیگا ایونٹ میں پاکستان ویمنز کا دوسرا میچ اتوار کو بھارت سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

ریپ کیسز والے کو اتنا بڑا عہدہ دیدیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے؟ واوڈا کے گنڈاپور پر سنگین الزاماتریپ کیسز والے کو اتنا بڑا عہدہ دیدیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے؟ واوڈا کے گنڈاپور پر سنگین الزاماتمیں بڑا کلیئر ہوں اب، میں پاکستان کو اب پاکستان کرکٹ ٹیم نہیں بننے دوں گا چاہے میں اکیلا ہی کیوں نہ کھڑا ہوں: سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:31:24