آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر پاکستان کا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز

Pakistan خبریں

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر پاکستان کا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز
Srilanka
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

میگا ایونٹ میں پاکستان ویمنز کا دوسرا میچ اتوار کو بھارت سے ہوگا۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے اپنے پہلے ہی میچ میں ایشین چیمپینز سری لنکا کو 31 رنز سے ہرا دیا۔—فوٹو: پی سی بی

متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں پاکستان ویمنز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان ویمنز کی جانب سے کپتان فاطمہ ثناء 30 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ہیں جبکہ ندا ڈار نے 23رنز اسکور کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Srilanka

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکستویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکستپاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا
مزید پڑھ »

ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالیساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالیپاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 1-5 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
مزید پڑھ »

چیمپئنز کپ؛ صائم ایوب نے اپنا ایوارڈ حسین کو کیوں دیا؟چیمپئنز کپ؛ صائم ایوب نے اپنا ایوارڈ حسین کو کیوں دیا؟شاداب کی ٹیم مارخورز کو شکست دیکر ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
مزید پڑھ »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلانچیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلاننئی پلیئنگ کنڈیشنز کا مقصد ایونٹ کو سنسنی خیز بنانا ہے، پی سی بی
مزید پڑھ »

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریاں تیز، آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہپاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریاں تیز، آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہآئی سی سی کا 5 رکنی وفد 4 روزہ دورہ پاکستان پر آیا ہوا ہے جس نے نیشنل اسٹیڈیم سے اپنے دورے کا آغاز کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:34:16