وقت کی کمی نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ٹاپ لیول حریف سے محروم کر دیا

Pff خبریں

وقت کی کمی نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ٹاپ لیول حریف سے محروم کر دیا
Team
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

195 ویں رینک پر موجود پاکستان کو عالمی نمبر 34 روس کے خلاف کھیلنے کا موقع مل سکتا تھا، تاہم وقت کی قلت کے باعث یہ ممکن نہ ہو سکا۔

پاکستان فٹبال ٹیم کو وقت کی کمی کے باعث ایک بڑے حریف کے خلاف فرینڈلی میچ کھیلنے کا موقع ہاتھ سے نکل گیا۔

ذرائع کے مطابق روس نے پاکستان کو اکتوبر کی فیفا انٹرنیشنل ونڈو میں ایک فرینڈلی میچ کھیلنے کی پیشکش کی تھی، جس کے تمام اخراجات روسی فٹبال فیڈریشن کو برداشت کرنا تھے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے روس سے اکتوبر کی بجائے نومبر کی ونڈو میں فرینڈلی کھیلنے کی درخواست کی لیکن روسی فٹبال فیڈریشن نے اس سے انکار کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Team

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنااللہ نے مولانا کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دیرانا ثنااللہ نے مولانا کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دیلیڈر شپ سمجھی کہ مشاورتی ٹیم نے معاملات طے کردیے ہیں لیکن اتوار کو مولانا نے الگ مؤقف اپنالیا، حکومتی ٹیم سے کمی رہ گئی ہوگی: ن لیگی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »

ٹرین میں ’بغیر ٹکٹ‘ گلہریاں سوار ہونے پر ریلوے کا حیران کن اقدامٹرین میں ’بغیر ٹکٹ‘ گلہریاں سوار ہونے پر ریلوے کا حیران کن اقداماسٹاف نے گلہریوں کو اتارنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے ٹرین چھوڑنے سے انکار کر دیا، ریلوے
مزید پڑھ »

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہپاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 6 اکتوبر کو ہوگا
مزید پڑھ »

ہمارے دو اراکین کو غائب کردیا گیا، چئیرمین پی ٹی آئیہمارے دو اراکین کو غائب کردیا گیا، چئیرمین پی ٹی آئیدونوں اراکین اسمبلی کی گمشدگی سے متعلق خصوصی کمیٹی کو آگاہ کر دیا، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدیچین نے دوسری بار پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا ہے
مزید پڑھ »

بابر اعظم کی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیںبابر اعظم کی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیںبابر اعظم نے گزشتہ روز پاکستان کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:12:43