بابر اعظم نے گزشتہ روز پاکستان کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا
قومی ٹیم کے تجربے کار بیٹر بابر اعظم کی جانب سے ون ڈے ٹیم کپتانی سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا نہیں کہا گیا تھا، بابر اعظم کو ون ڈے میں کپتانی کرنے کے لیے کوچ گیری کرسٹن نے کہا تھا، گیری کرسٹن ون ڈے میں بابر اعظم کو کپتان دیکھنا چاہتے تھے تاہم ہیڈ کوچ پاکستان وائٹ بال ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں نئے کپتان کو لانے کے خواہشمند تھے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کنیکشن کیمپ کے موقع پر بھی گیری کرسٹن بابر اعظم کو ون ڈے میں کپتانی کرنے کے لیے قائل کرتے رہے تاہم بابر اعظم کھلاڑیوں سے دوری ہونے اور قدر نہ ہونے کے باعث کپتانی برقرار رکھنے کے قائل نہیں تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیابابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے اور ذمہ داری پوری کرنے کیلیے تیار ہیں.
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیابطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں: بابر اعظم
مزید پڑھ »
دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان کیخلاف حکومت اورریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درجدھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کا معاملے پر عمران خان نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا: ذرائع
مزید پڑھ »
باسط علی کا شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام؛ مینٹور بنانے پر پی سی بی پر برس پڑےباسط علی نے بابر اعظم کی ٹیم میں موجودگی کے باوجود حارث کو اسٹالینز کا کپتان بنانے پر بھی شعیب ملک پر تنقید کی
مزید پڑھ »
شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹمحققین کی ٹیم نے 30 سے 45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیںوزیر اعظم نے اپنے خطاب کا قرآن پاک کی آیات کی تلاوت سے کیا۔
مزید پڑھ »