بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جانےکا امکان

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جانےکا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

بی سی سی آئی کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا گیا ہے، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ

کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو آگاہ کردیا گیا ہےکہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائےگی۔

خیال رہےکہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ سال 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں شیڈول ہے جس میں 8 ٹیموں نے شرکت کرنا ہے۔چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل پر کوئی بات نہیں ہوگی: بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر محسن نقوی کا ردعمل اس دعوے پر ردعمل میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا تھا کہ کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے اور بھارت کے نہ آنے کے باوجود ہم اپنی تیاریاں جاری رکھیں گے۔بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا ہےکہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آرہی مگر بھارتی بورڈ نے ٹیم بھیجنے کے حوالے سے اب تک تحریری طور پر آگاہ نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشنچیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشنبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

ہاکی ٹیم کے کھلاڑی واجبات کی عدم ادائیگی پر پریشان ، فیڈریشن کے بڑوں نے چپ سادھ لیہاکی ٹیم کے کھلاڑی واجبات کی عدم ادائیگی پر پریشان ، فیڈریشن کے بڑوں نے چپ سادھ لیقومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو چین میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے واجبات ابھی تک نہیں ملے
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاوسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی، چیئرمین پی سی بی نے بھارتی شائقین کو خوشخبری سنادیچیمپئنز ٹرافی، چیئرمین پی سی بی نے بھارتی شائقین کو خوشخبری سنادیبھارتی شائقین کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے کے لیے مثبت ردعمل کی توقع ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »

'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی''جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویزچیمپئنز ٹرافی: پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویزہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت پاکستان نہ آنے کیلئے مختلف بہانے تلاش کررہا ہے، ان بہانوں میں سکیورٹی پر خدشات کا اظہار بھی شامل ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:56:57