ہاکی ٹیم کے کھلاڑی واجبات کی عدم ادائیگی پر پریشان ، فیڈریشن کے بڑوں نے چپ سادھ لی

Funds خبریں

ہاکی ٹیم کے کھلاڑی واجبات کی عدم ادائیگی پر پریشان ، فیڈریشن کے بڑوں نے چپ سادھ لی
Pakistan Hockey Federation
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو چین میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے واجبات ابھی تک نہیں ملے

/ فائل فوٹو

ذرائع کے مطابق واجبات کی عدم ادائیگی کیلئے تمام سینئرکھلاڑی روزانہ کی بنیاد پر پوچھ رہے ہیں لیکن صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد نے اب گروپ میں جواب دینا بھی بند کردیا ہے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی کے مطابق واجبات کی ادائیگی ہمارا حق ہے اور ہمیں حکومت ہمارا حق دلائے، بیشتر کھلاڑیوں کی مالی حالت اچھی نہیں انہیں واجبات درکار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Hockey Federation

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب سندھ حکومت کو دینے سے انکارکے الیکٹرک کا ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب سندھ حکومت کو دینے سے انکارواٹربورڈ پر 33 ارب روپے واجب الاداہیں، کےالیکٹرک کے واجبات کی ادائیگی تک وصول ڈیوٹی ادا نہیں کرینگے: سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی
مزید پڑھ »

اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیاداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیکنور ارسلان نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں
مزید پڑھ »

پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابیپروفیشنل باکسنگ میں پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابیباکسر محمد وسیم نے ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی رینکنگ فائٹ جیت لی
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کی 4 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری، سعود اور نسیم شاہ کریز پر موجودملتان ٹیسٹ: پاکستان کی 4 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری، سعود اور نسیم شاہ کریز پر موجودمیچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹ کے نقصان پر 328 رنز بنالیے تھے۔
مزید پڑھ »

باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائدباکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائدپاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری پر تاحیات پابندی کی منظوری دی ہے
مزید پڑھ »

انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر ایک خلا باز کی زندگی کیسے ہوتی ہے؟انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر ایک خلا باز کی زندگی کیسے ہوتی ہے؟زمین سے قریب 400 کلو میٹر کی بلندی پر رہنا کیسا ہے؟ کیا آپ کو آپ کے ساتھی پریشان کرتے ہیں؟ ایسے کئی سوال ہم نے سابقہ خلابازوں سے پوچھے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:26:22