باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد

Boxer خبریں

باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد
Boxing
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری پر تاحیات پابندی کی منظوری دی ہے

اسلام آباد: پاکستانی باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے کے معاملے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی لگادی۔پاکستانی باکسرز کے لاپتہ ہونے کا معاملہ، فیڈریشن نے برطانوی پولیس کو رپورٹ کردی

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس میں کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد کرنےکی منظوری دی گئی۔ خالد محمود پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بھی ہیں۔ خالد محمود پر تاحیات پابندی کے بعد پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے عہدے پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ہینڈ بال فیڈریشن کے صدر کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Boxing

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے بللِسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندی عائد کیامریکہ نے بللِسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندی عائد کیامریکہ نے بللِسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندی عائد کی ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدپی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

وفاق کے ماتحت اداروں میں 3 سال سے خالی اسامیاں ختم، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائدوفاق کے ماتحت اداروں میں 3 سال سے خالی اسامیاں ختم، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائدسرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج اور بیرونی دوروں مکمل پابندی عائد کردی گئی: وفاقی حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی اور بچت کیلئے نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »

قتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیاقتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیابنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ قتل کے کیس میں نامزد ہونے پر شکیب الحسن پر پابندی لگائی جائے
مزید پڑھ »

مارگریٹا سیمونیئن: روسی صحافی پر امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ’مداخلت‘ پر پابندی عائدمارگریٹا سیمونیئن: روسی صحافی پر امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ’مداخلت‘ پر پابندی عائدروس کے سرکاری خبر رساں ادارے آر ٹی کی مدیر مارگریٹا سیمونیئن ان روسی صحافیوں میں شامل ہیں جن پر امریکہ نے 2024 کے صدارتی انتخاب میں مداخلت کے الزام پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:47:13