آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ arynewsurdu
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تیاری کرلی گئی ہے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کل فنانس بل پارلیمنٹ میں پیش کرے گا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف مشاورت سے ایف بی آر کیلیے آئندہ مالی سال کیلئے 9200 ارب ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ بجٹ میں 510 ارب کے ٹیکسز منی بجٹ سے وفاقی بجٹ کا حصہ بنیں گے جب کہ 200 ارب کے مزید نئے ٹیکسز لگائے جائیں گے۔ فنانس بل میں بجٹ میں درآمدی لگژری اشیا پر ود ہولڈنگ ٹیکس کو بڑھایا دیا جائے گا۔ بارھویں شیڈول کی شق 148 میں انڈسٹریل امپورٹس پر کم سے کم ٹیکس کی شرح کو بڑھانے کی تجویز ہے۔ درآمدی اشیا پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شق 148 کے تحت بڑھایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہداف تیاراسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہداف تیار کر لئے گئے ، بجٹ میں 6000 ارب روپے سے زائد کا مالیاتی خسارہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
آئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی کیلئے بڑے پیکج کی تیاری کریں۔
مزید پڑھ »
رواں مالی سال صوبوں کے مجموعی ترقیاتی بجٹ میں 60 ارب روپے کی کٹوتیاسلام آباد : رواں مالی سال صوبوں کے مجموعی ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کر دی گئی، جس کے بعد ترقیاتی بجٹ 1658 ارب سے کم ہوکر 1598ارب روپے ہوگیا۔
مزید پڑھ »
وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تجویزوفاقی بجٹ 24-2023ء میں وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں 7 کروڑ روپے سے زائد کی کٹوتی کی تجویز زیرِ غور ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئےاسلام آباد : بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں، کراچی میں بھی ’نادرا بائیکر سروس‘ شروع کرنے کا فیصلہنیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرہ) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے بعد کراچی میں بھی ’’نادرہ بائیکر سروس‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »