بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے arynewsurdu
اسلام آباد : بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی سمیت ٹیکس آمدن کا ہدف 10 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے بجٹ میں ٹیکس آمدن کا ہدف 10 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔ ایف بی آر محصولات کو 10 ہزار ارب روپے تک لے جائے اور انکم ٹیکس وصولی بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کیے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیںپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ کے اہداف پر اختلاف رائے برقرار ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
آڈیو لیکس سے متعلق عدالتی فیصلوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمعصدر سپریم کورٹ بار نے آڈیو لیکس سے متعلق ہائی کورٹس کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے لارجر بینچ کے سامنے رکھ دیئے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا 9 ویں اور 10 ویں جائزے کو یکجا کرنے کا عندیہاسلام آباد : آئی ایم ایف نے 9ویں اور 10ویں جائزےکو یکجا کرنے کا عندیہ دے دیا تاہم پاکستان پہلے نویں جائزے کو اکیلا مکمل کرنے کا خواہش مند ہے۔
مزید پڑھ »
پی ڈی ایم کی حکومت معاشی بھنور میں پھنس گئی - ایکسپریس اردواپنی سکت سے بڑھ کر مشکل فیصلے کرنے کے باجودہ آئی ایم ایف پلان بحال کرنے کو تیار نہیں
مزید پڑھ »