پی ڈی ایم کی حکومت معاشی بھنور میں پھنس گئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی ڈی ایم کی حکومت معاشی بھنور میں پھنس گئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پی ڈی ایم کی حکومت معاشی بھنور میں پھنس گئی - ExpressNews PDM economy crisis

ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر حکومت کی خواہش ہوتی ہے کہ الیکشن میں جانے سے پہلے عوامی بجٹ پیش کیا جائے لیکن پی ڈی ایم حکومت ایسا کرنے سے قاصر دکھائی دیتی ہے، کیونکہ آئی ایم ایف کسی طور پر پلان بحال کرنے کو تیار نہیں ہے، اور آئی ایم ایف نے پیکیج بحال کرنے کیلیے کڑی شرائط رکھ دی ہیں۔

حکومت آئی ایم ایف کی ڈیمانڈ کردہ 6 ارب ڈالر میں سے تاحال محض 2 ارب ڈالر کا ہی انتظام کرسکی ہے، ایک طرف حکومت کی سیاسی بقاء کا سوال ہے تو دوسری طرف ملکی بقاء بھی داؤ پر لگی ہوئی ہے، ایسے میں تمام سنجیدہ طبقات یہ چاہتے ہیں کہ جلد از جلد الیکشن کرا دیے جائیں تاکہ نئی آنے والی حکومت سخت معاشی فیصلے لے سکے۔اتحادی حکومت پہلے ہی بہت زیادہ سخت فیصلے کرکے اپنا سیاسی اثر کھوتی جارہی ہے اور مزید ایسے فیصلے مکمل طور پر زمین بوس کردیں گے، ایسے میں نگران سیٹ اپ سے بھی زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کی جاسکتیں،...

یہی وجہ ہے کہ بہت سے سنجیدہ طبقات قبل از وقت الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں، تاکہ نئی حکومت کھل کر سخت معاشی فیصلے کرسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیسے پی ڈی ایم حکومت بنی ایسے ہی فلم ’تیری میری کہانیاں‘ بنائی گئی واسع چوہدریجیسے پی ڈی ایم حکومت بنی ایسے ہی فلم ’تیری میری کہانیاں‘ بنائی گئی واسع چوہدریاداکار، رائٹر اور میزبان واسع چوہدری نے فلم تیری میری کہانیاں کی پی ڈی ایم حکومت سے مماثلت بیان کردی۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانےکیلئےسرگرمایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانےکیلئےسرگرممتحدہ قومی موومنٹ پاکستان سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور اس حوالے سے مشاورتی عمل جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاق میں پی ڈی ایم
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارجناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارلاہور: نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ شرپسندوں کو اکسا رہی تھی۔
مزید پڑھ »

مصالحہ جات کی برآمدات میں اضافہ، کھادوں کی کھپت میں کمی - ایکسپریس اردومصالحہ جات کی برآمدات میں اضافہ، کھادوں کی کھپت میں کمی - ایکسپریس اردومصالحہ جات کی برآمدات میں اضافہ، کھادوں کی کھپت میں کمی - ExpressNews Spices export Fertilizer
مزید پڑھ »

ڈاکوؤں کے ہاتھوں مغویوں کا قتل: اگر ہماری حدود ہوتی تو ہم لاشیں لے آتے، رحیم یار خان پولیسڈاکوؤں کے ہاتھوں مغویوں کا قتل: اگر ہماری حدود ہوتی تو ہم لاشیں لے آتے، رحیم یار خان پولیسہلاک ڈاکو نتھو شر ڈی ایس پی اوباڑو اور دو ایس ایچ او کے قتل میں ملوث تھا۔ تفصیلات: DailyJang police PunjabPolice
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:19:11