جیسے پی ڈی ایم حکومت بنی ایسے ہی فلم ’تیری میری کہانیاں‘ بنائی گئی، واسع چوہدری
فلم ’تیری میری کہانیاں‘کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں آئے اداکار واسع چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یہ ایک انتھالوجی فلم ہے جس میں تین چھوٹی چھوٹی فلموں کوملا کر ایک ساتھ پیش کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ اس کو آپ ایسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ جس طرح آج کل پی ڈی ایم کی ملک میں حکومت ہے جیسے بہت سی جماعتوں نے ملک کر حکومت بنائی ہے ایسے ہی بہت سے فلمسازوں نے مل کر یہ فلم بنائی ہے ۔دوسری جانب عید الاضحی پر پیش کی جانے والی ملٹی ڈائریکٹرز فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں بڑی...
کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد اس رنگارنگ تقریب میں مہوش حیات، وہاج علی، رمشا خان، شہریار منور، مانی، ہرا مانی، لیلیٰ واسطی، صبا پرویز و دیگر شوبز فنکاروں نے شرکت کی۔فلم تیری میری کہانیاں میں مہوش حیات کے ساتھ پاکستان میں آج کے دور کے مقبول فنکار وہاج علی پہلی مرتبہ سلور اسکرین پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
انڈسٹری کے ایک اورناموراداکار زاہد احمد بھی اپنی پرکشش شخصیت کے ساتھ مقبول ترین ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کے ہمراہ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ان کے علاوہ آپ اسکرین کی دنیا میں پہلی مرتبہ قدم رکھنے والے جوڑے شہریار منور اور رمشا خان کو بھی ایک ساتھ دیکھیں گے۔View this post on Instagramیاد رہے کہ عیدالاضحی کے موقع ریلیز ہونے والی اس فیچر فلم کی کہانی خلیل الرحمن قمر، واسع چودھری، علی عباس نقوی اور باسط نقوی کے اشتراک سے ریلیز کی جارہی ہے جبکہ فلم کے ڈائریکٹرز میں نبیل قریشی، ندیم بیگ اور سلور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خوفناک زلزلے کی پیشنگوئیکرہ ارض پر زلزلے آنا کوئی نئی بات نہیں،ایسے ایسے زلزلے آئے کہ تباہی مچ گئی ،ایسے ہی زلزلے کے حوالے سے ایک پیشنگوئی سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ڈی ایم کورسوائی اوربدنامی کااندازہ نہیں : شیخ رشید احمدپی ڈی ایم کورسوائی اوربدنامی کااندازہ نہیں : شیخ رشید احمد مزید تفصیلات ⬇️ PDM PMLNGovt PPP Elections Pakistan PoliticalCrisis SheikhRasheed ShkhRasheed
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو رہا کر دیا گیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نے رہا کر دیا۔
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی پھر گرفتارصدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی رہا ہوتے ہی پھر گرفتار ہو گئے۔
مزید پڑھ »