خوفناک زلزلے کی پیشنگوئی

پاکستان خبریں خبریں

خوفناک زلزلے کی پیشنگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

کرہ ارض پر زلزلے آنا کوئی نئی بات نہیں،ایسے ایسے زلزلے آئے کہ تباہی مچ گئی ،ایسے ہی زلزلے کے حوالے سے ایک پیشنگوئی سامنے آئی ہے۔

تاہم فرنیک کا کہنا ہے کہ یہ زمین کی پرت اور اس پر دباؤ کی شدت پر منحصر ہے۔ہوگریبٹس کی بار بار وارننگ نے دنیا بھر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، خاص طور پر اس کیلئے کہ انہوں نے حالیہ عرصے میں آنے والے کئی زلزلوں یا جھٹکوں کی پیش گوئی کی تھی۔

ماہرین زلزلہ اور ماہرین ارضیات، ہوگریبٹس کے نظریات کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ بہت سے ماہرین اور مطالعات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ زلزلوں کی تاریخ کی قبل از وقت پیشی گوئی نہیں کی جا سکتی۔ہوگریبٹس اپنے نظریات پر قائم ہیں اور سیاروں کی حرکت، ان کے قربت اور زمین پر ان کے اثرات کی وجہ سے آنیوالی تبدیلیوں اور زلزلہ کی سرگرمیوں کے بارے میں مزید پیش گوئیاں کرتے رہتے ہیں۔ زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق زمین کی تہہ تین بڑی پلیٹوں سے بنی ہے۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واشنگ مشین سے کھیلتے بچے کی خوفناک ویڈیوواشنگ مشین سے کھیلتے بچے کی خوفناک ویڈیوویسے تو کھیل کود اور شرارتوں میں بچوں کا کوئی ثانی نہیں لیکن بعض اوقات یہ شرارتیں اور کھیل وبال جان بھی بن جاتی ہیں، والدین کو اپنے
مزید پڑھ »

بھارتتین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئیبھارتتین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئی900 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی
مزید پڑھ »

بھارت میں خوفناک ٹرین حادثہ، غفلت کس کی تھی؟بھارت میں خوفناک ٹرین حادثہ، غفلت کس کی تھی؟حادثہ کیسے پیش آیا اس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

بھارت مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم 280 افراد ہلاک, 900 سے زائد زخمیبھارت مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم 280 افراد ہلاک, 900 سے زائد زخمی10:14 PM, 2 Jun, 2023, بین الاقوامی, اڑیسہ: بھارت ریاست اڑیسہ میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔  بھارتی ریاست اڑیسہ  میں مسافر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:41:18