بھارت،تین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر، ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئی India TrainAccident People Killed Injured Detail News👇
بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 288ہوگئی جس میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہولناک حادثے میں 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا مختلف ہسپتا لوں میں علاج جاری ہے جبکہ حادثے کے
مقام پر ریسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی 12 سے 15 بوگیاں اتر کر دوسرے ٹریک پر گریں جبکہ دوسرے ٹریک پر یسونت پور سے ہاوڑہ جانے والی مسافر ٹرین متاثرہ بوگیوں سے ٹکرائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر ریلوے نے ٹرین حادثے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی بنا دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا: تین ٹرینوں کی ٹکر میں 280 افراد ہلاک، 900 سے زیادہ زخمی - BBC News اردوانڈیا کی مشرقی ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) کے ضلع بالاسور کے قریب جمعے کی شام ایک مہلک ٹرین حادثہ پیش آیا ہے جس میں تین ٹرینیں ایک دوسرے کے زد میں آ گئیں۔
مزید پڑھ »
ePaper News Jun 03, 2023, لاہور, Page 1,بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر، 70 افراد ہلاک، 600 سے زائد زخمی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News India Train Accident Passangers Died Injured
مزید پڑھ »
بھارت میں ٹرینوں میں خوفناک تصادم 50 افراد ہلاکبھارتی ریاست اوڈیسہ میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے تصادم میں 50 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
مزید پڑھ »
بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے207 افراد ہلاک، 900 زخمیمسافربردار ٹرین چنئی سینٹرل اسٹیشن کی طرف جا رہی تھی، جائے حادثہ کے قریب ایک اور ٹرین بھی پٹری سے اتر گئی ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے 30 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمیمسافربردار ٹرین چنئی سینٹرل اسٹیشن کی طرف جا رہی تھی، جائے حادثہ کے قریب ایک اور ٹرین بھی پٹڑی سے اتر گئی ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »