آئندہ مالی سال بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویزدیدی گئی ،امپورٹڈ موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی سفارش کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بجٹ میں 100 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان ہے، امپورٹڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد پر برقرار رہے گی،امپورٹڈ ٹائلز، سینٹری کے سامان پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد برقرار رہے گی۔
درآمدی قالین پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد برقرار رکھنے کی سفارش کی گئی ہے، درآمدی قانون اور برقی آلات پر سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ۔اس کے علاوہ چاکلیٹیس ، سگریٹس ، سگارز اور ای سگریٹس پر سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رکھنے کی سفارش کی گئی ہے، کارن فلیکز اور سیریلز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔
کاسمیٹکس اور شیونگ کے سامان پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے،ٹشو پیپرز پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد تک برقرار رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ مالی سال بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویزلاہور: (دنیا نیوز) آئندہ وفاقی بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز سامنے آئی ہے، مہنگے امپورٹڈ موبائلز مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ مالی سال 24-2023ء کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
بیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیئے جانیکا امکانبجٹ میں نئی پراپرٹی ایک سال کے اندر ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں درج کرنا ہوگی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
امپورٹڈ لگژری آئٹمز 100 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل فونز پر ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ03:54 PM, 5 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آئندہ مالی سال بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ مہنگے امپورٹڈ
مزید پڑھ »
آئندہ بجٹ میں کونسے موبائل فونز مہنگے ہوں گے ؟اسلام آباد : آئندہ بجٹ میں 100 یا اس سے زائد ڈالر مالیت کے امپورٹڈ موبائل فونز پر ڈیوٹی بڑھائے جانے کا امکان ہے،
مزید پڑھ »