بیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیئے جانیکا امکان

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیئے جانیکا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بجٹ میں نئی پراپرٹی ایک سال کے اندر ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں درج کرنا ہوگی۔ DailyJang

کراچیآئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے بیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع ایف بی آر نے بتایا کہ آئندہ بجٹ میں خریدے گئے اثاثے انکم ٹیکس گوشوارے میں ظاہر کرنا لازمی ہوگا جبکہ نئی پراپرٹی چھپانے پر کیپٹل گین نہ دینے کی تجویز ہے۔آئندہ بجٹ میں ریئل اسٹیٹ کے لین دین کو دستاویزی بنانے کیلیے سخت شرائط کی تیاری کی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیے جانے کا امکانبیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیے جانے کا امکانبیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بجٹ 24-2023: بیرون ملک سفر، حج اور عمرہ پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ -بجٹ 24-2023: بیرون ملک سفر، حج اور عمرہ پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ -اسلام آباد: وفاقی بجٹ 24-2023 میں اکثر بیرون ملک سفر کرنے والوں، حج اور عمرہ زائرین اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بجٹ میں متواتر بیرون ملک سفر کرنے والوں پر اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے، بیرون ملک دورے کرنے والے نان فائلرز پر 20 […]
مزید پڑھ »

نادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائمنادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائموزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نادرا نے عوام کیلئے نئی سہولت کا آغاز کردیا ، اب نادرا اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کے 30 سینٹرز پر پاسپورٹ بھی
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے آموں کے تحفے پر ترک صدر مسکرا دیئےوزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے آموں کے تحفے پر ترک صدر مسکرا دیئےانقرہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کو تحفے میں آم دیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ طیب اردوان اور اہلیہ بے ساختہ مسکرا دیئے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں ترقیاتی منصوبے : عوام کیلئے بڑی خوشخبریکراچی میں ترقیاتی منصوبے : عوام کیلئے بڑی خوشخبریوفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ملک کے سب سے بڑے شہر قائد کراچی کے لیے ترقیاتی فنڈز مختص کرنے کی تجویز پیش
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 00:50:24