دو رکنی آئینی بینچز نے ایک ماہ ایک ہزار 5 سو 45 مقدمات نمٹائے، یکم جنوری سے 31 جنوری تک سنگل بینچز نے 220 مختلف مقدمات نمٹائے۔ پرنسپل سیٹ کراچی میں 4 آئینی بینچز نے ایک ماہ میں ایک ہزار 252 مقدمات نمٹائے، سرکٹ بینچ سکھر نے ایک ماہ میں 74 مقدمات نمٹائے، حیدر آباد سرکٹ بینچ نے 117 مقدمات نمٹائے، لاڑکانہ سرکٹ بینچ نے 45 جبکہ میر پور خاص سرکٹ بینچ نے 57 مقدمات نمٹائے۔ سنگل بینچز نے کراچی، حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ اور میر پور خاص سرکٹ بینچز نے مختلف مقدمات کی سماعت کی۔
آئینی بینچز نے ایک ماہ میں صوبے بھر میں ایک ہزار 7 سو 65 مقدمات نمٹائے۔ دو رکنی آئینی بینچز نے ایک ماہ ایک ہزار 5 سو 45 مقدمات نمٹائے، یکم جنوری سے 31 جنوری تک سنگل بینچز نے 220 مختلف مقدمات نمٹائے۔
پرنسپل سیٹ کراچی میں 4 آئینی بینچز نے ایک ماہ میں ایک ہزار 252 مقدمات نمٹائے، سرکٹ بینچ سکھر نے ایک ماہ میں 74 مقدمات نمٹائے، حیدر آباد سرکٹ بینچ نے 117 مقدمات نمٹائے، لاڑکانہ سرکٹ بینچ نے 45 جبکہ میر پور خاص سرکٹ بینچ نے 57 مقدمات نمٹائے۔ سنگل بینچز نے کراچی، حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ اور میر پور خاص سرکٹ بینچز نے مختلف مقدمات کی سماعت کی۔انٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارشکراچی : نجی اسکول میں طالبہ کی والدہ پر تشدد، تحقیقات کیلیے کمیٹی قائممیرے کھلے خطوط وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے، عمران خانکراچی؛ واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر رہائشی عمارت میں جا گھسا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
آئینی بینچز مقدمات سماعت سرکٹ بینچ کراچی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جھلم میں 20سالہ ٹک ٹاکر لڑکی کی شہادتکییف اور مسکو نے روس کے کرسک علاقے میں ایک یوکرینی زیرِ کنٹرول شہر میں ایک اسکول پر حملے کے سلسلے میں ایک دوسرے پر الزام لگایا۔
مزید پڑھ »
حب چوکی سے ملنے والے مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کی پہچانپولیس نے حب چوکی سے لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کو ایک ماہ بعد ایک ٹیگ کیے جانے والے گاڑی میں سے برآمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر تگڑازرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی نے گذشتہ ایک ماہ سے ڈالر کی نسبت روپیہ کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے
مزید پڑھ »
شبھمن گل نے اپنی کرش کا نام بتادیایہ اعتراف بھارتی کرکٹر نے ایک پروگرام میں کیا جس پر سب حیرت میں مبتلا ہوگئے
مزید پڑھ »
حیدرآباد: گھر میں آتشزدگی کے باعث معروف سندھی شاعر کی موت کا معاملہ مشکوک ہوگیاآتشزدگی میں شاعر کا بیٹا معمولی زخمی ہوا، آگ گھر کے ایک کمرے میں لگی تھی جس میں آکاش انصاری سو رہے تھے
مزید پڑھ »
مادھوری ڈکشت کے بیٹے کی رہائشی عادت کی دلچسپ انکشافمادھوری ڈکشت کے بیٹے آرین اور ریان نے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ ان کی ماں کے بڑے گھر میں بھی وہ ایک ہی کمرے میں رہتے تھے۔
مزید پڑھ »