زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر تگڑا

پاکستان خبریں خبریں

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر تگڑا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی نے گذشتہ ایک ماہ سے ڈالر کی نسبت روپیہ کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے

برآمدی نوعیت کے چیلنجز، درآمدات میں اضافے کے خدشات اور ، بعض مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔

ترکیہ کے ساتھ متوقع سرمایہ کاری معاہدوں کی اطلاعات سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 13پیسے کی کمی سے 279روپے 12پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ بعدازاں میکرواکنامک استحکام آنے کے بعد معیشت میں مطلوبہ نمو نہ آنے، بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ماہانہ ترسیلات زر 3ارب ڈالر سے متجاوز نہ ہونے اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی کے رحجان سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 01پیسے کے اضافے سے 279روپے 26پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ تبصرےغیرملکی سرمایہ کے فروغ کیلئے طویل مدتی پالیسی فریم ورک یقینی بنا رہے ہیں، وزیرخزانہسیکیورٹی ڈپازٹ بڑھانے کی بجلی کمپنیوں کی درخواست پر فیصلہ موخرکراچی میں ٹریفک حادثات میں مزید دو جاں بحقخبروں اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیفروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیپاکستان میں ڈالر کی قدر زرمبادلہ کی طلب میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ سے روپے پر دباؤ ڈالتے ہوئے 280 روپے پر آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

زرمبادلہ مارکیٹ میں روپیہ تگڑا، ڈالر اوپن مارکیٹ میں مضبوطزرمبادلہ مارکیٹ میں روپیہ تگڑا، ڈالر اوپن مارکیٹ میں مضبوطانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ معیشت میں اصلاحات اور مطلوبہ شرائط پر پیشرفت کے نتیجے میں آئی ایم ایف جائزہ ممکنہ طور پر بہتر ہونے اور نجکاری حکمت عملی جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو ایک بار پھر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ تاہم اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 281 روپے سے تجاوز کر گیا۔
مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہزرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہبیرونی ادائیگیوں کے دباؤ، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی، شروع ہونے والی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی مارکیٹ ٹریژری بلوں سے انخلا جیسے عوامل نے جمعہ کو ایک بار پھر زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی کی وجہ بننے کا باعث بنے۔
مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں پھر اضافہڈالر کی قدر میں پھر اضافہدوسرے اہم کرنسیوں کی نسبت ڈالر مضبوط ہونے، ٹرمپ انتظامیہ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکی درآمدات پر ڈیوٹی کی شرح میں ممکنہ اضافے اور چین، روس کی مصنوعات پر ممکنہ پابندیاں عائد ہونے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ایک بار پھر ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ عالمی بینک کی جانب سے 10سالہ شراکت داری پلان کے تحت پاکستان کو 40ارب ڈالر مالیت کا قرض فراہم کرنے کے عندیے، سعودی کمپنی کی ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری دلچسپی اور جون میں پانڈا بانڈز کے اجرا جیسی مثبت اطلاعات کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں نے نظرانداز رکھا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے اختتام پر ڈالر کی قدر 04پیسے کے اضافے سے 278روپے 76 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 15پیسے کے اضافے سے 280روپے 67 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ، 280 روپے کی سطح تک پہنچنے کی پیشگوئیڈالر کی قدر میں اضافہ، 280 روپے کی سطح تک پہنچنے کی پیشگوئیپیر کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور انٹربینک ریٹ 279 روپے سے تجاوز کر گئے۔ غیرملکی ٹریژری اداروں کی جانب سے ٹریس مارک کی شرح سود میں کمی کے باعث غیرملکی سرمائے کے انخلا کی پیش گوئی کے پیش نظر ڈالر کی قدر میں اضافہ کا رجحان برقرار رہا۔
مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، تたんہ کی مہربانی کا سہاراڈالر کی قیمت میں اضافہ، تたんہ کی مہربانی کا سہاراڈونلڈ ٹرمپ کی حلف اٹھاتے ہی نئی امریکی پالیسیوں کے باعث ڈالر مضبوط ہونے، پاکستان میں خدمات فراہم کرنے والی غیرملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع اور ڈیویڈنڈ کی اپنے ملکوں میں منتقلی کا حجم بڑھنے اور گذشتہ 6ماہ میں 114فیصد کے اضافے سے 1.215ارب ڈالر کی ترسیل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کی پیش قدمی برقرار رہی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 05:48:26