ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف اٹھاتے ہی نئی امریکی پالیسیوں کے باعث ڈالر مضبوط ہونے، پاکستان میں خدمات فراہم کرنے والی غیرملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع اور ڈیویڈنڈ کی اپنے ملکوں میں منتقلی کا حجم بڑھنے اور گذشتہ 6ماہ میں 114فیصد کے اضافے سے 1.215ارب ڈالر کی ترسیل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کی پیش قدمی برقرار رہی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف اٹھاتے ہی نئی امریکی پالیسیوں سے عالمی سطح پر دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مضبوط ہونے، پاکستان میں خدمات فراہم کرنے والی غیرملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع اور ڈیویڈنڈ کی اپنے ملکوں میں منتقلی کا حجم بڑھنے اور گذشتہ 6ماہ میں 114فیصد کے اضافے سے 1.215ارب ڈالر کی ترسیل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کی پیش قدمی برقرار رہی۔
ایک موقع پر ڈالر کی قدر 18پیسے کے اضافے سے 278روپے 83پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی تاہم کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 16پیسے کے اضافے سے 278روپے 81پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
ZARMABADLA DOLLAR TRADING ECONOMY INVESTMENTS
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈالر کی قدر میں اضافہ: بیرونی ادائیگیوں کا دباؤڈالر کی قدر میں اضافہ کا رجحان جاری رہنے کا امکان ہے، یہ بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے محدود ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »
پیر کو روپیہ تگڑا، ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں بڑھتی رہیانٹربینک مارکیٹ میں روپیہ کی قدر میں اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی۔ غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، پانڈا بانڈز کے اجرا اور سعودی عرب سے ریکارڈ منصوبے میں سرمایہ کاری کے فیصلے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ قوتِ خرید حاصل کرتا ہے۔ اس کے برعکس، اوپن مارکیٹ میں عمرہ زائرین اور طلباء کی ڈیمانڈ کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 281 روپے سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھ »
جنوری کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاریاوگرا کے مطابق سوئی نادرن کے لیے قیمت میں کمی کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن کے لیے قیمت میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
ڈالر کی قیمتیں 280 روپے کی سطح تک پہنچ گئیںڈالر کی قیمت اپنی 280 روپے کی اہم سطح تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی بینک کی فنانسنگ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی امیدوں نے ڈالر کی قدر کو 278 روپے 62 پیسے تک لیا۔ تاہم، معیشت میں نمو کی امیدوں اور برآمدات میں اضافے کے باعث ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈالر کی قدر میں اضافہ، زرمبادلہ کی دو مارکیٹوں میں پیش قدمیمہنگائی اور درآمدات کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث ڈالر کی قدر میں منگل کو بھی اضافہ ہوا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 12 پیسے تک گھٹ گئی تھی لیکن بعد ازاں ادائیگیوں کے دباؤ اور برآمدی ترسیلات بھنانے کے عوض پریمیئم میں کمی کے باعث ڈالر کی قدر میں 05 پیسے کا اضافہ ہوا۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 04 پیسے بڑھ کر 280 روپے 52 پیسے پر بند ہوئی۔
مزید پڑھ »