ملاقاتوں کا مقصد انتخابات سے پہلے آئی ایم ایف کے نئے سپورٹ پروگرام کیلئے سیاسی جماعتوں کی حمایت کی یقین دہانی حاصل کرنا ہے: نمائندہ آئی ایم ایف
سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کا مقصد انتخابات سے پہلے آئی ایم ایف کے نئے سپورٹ پروگرام کیلئے سیاسی جماعتوں کی حمایت کی یقین دہانی حاصل کرنا ہے— فوٹو: پی ٹی آئی
دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے ٹوئٹ میں بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات میں ریذیڈنٹ نمائندے ایستھرپیریز نے شرکت کی جبکہ آئی ایم ایف کے کنٹری چیف نیتھن پورٹر نے واشنگٹن سےورچوئل شرکت کی۔ واضح رہے کہ عالمی مالیاتی ادارے اور پاکستان کے درمیان 3 ارب ڈالر کا یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کی ٹیم آج چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گیلاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم آج زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف وفد آج چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف وفد آج چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گا یہ پڑھیں : ExpressNews PMLN PTI PPP PDM imfpakistan
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف وفد آج ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گاان ملاقاتوں کا مقصد انتخابات سے پہلے آئی ایم ایف کے نئے سپورٹ پروگرام کے لیے ان کی حمایت کی یقین دہانی حاصل کرنا ہے: نمائندہ آئی ایم ایف
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی خبریں مسترد کردیںاسلام آباد : پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی خبریں مسترد کردیں ۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا بڑی مشکل سے آئی ایم ایف پروگرام کیا: وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بڑی مشکل سے ہم نے آئی ایم ایف کا پروگرام کیا کیونکہ ہمیں پاکستان کو ڈیفالٹ سےبچانا تھا، اب 12جولائی کو آئی ایم ایف بورڈ
مزید پڑھ »