شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی خبریں مسترد کردیں arynewsurdu
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی میں فارورڈ بلاک کی خبروں کو مستردکردیا۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ایک دو نہیں متعدد ملاقاتیں ہوئی ہیں، علیحدہ پارٹی بنانے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا کہ آئی ایم ایف کاوفد آج چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گا۔، بات سنیں گے اور اپنا موقف پیش کردیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس : فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھرمؤخراسلام آباد : عدالت نے سرکاری ملازمین کواکسانے کے کیس میں سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھرموخر کردی۔
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کو 13 جولائی تک عبوری ضمانت مل گئیاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں13جولائی تک توسیع کردی۔
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 کیسز : شامل تفتیش نہ ہونے پر عدالت چیئرمین پی ٹی آئی پر برہملاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ سمیت پانچ مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں اکیس جولائی تک توسیع کردی
مزید پڑھ »