کراچی(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے 26 دسمبر کو 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوئی جس کے بعد
عراقی فضائی اڈے پر ایرانی جنرل کی ہلاکت لیکن دراصل وہ کہاں سے آرہے تھے؟
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سے 26 دسمبر کو 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط وصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالرز کی سطح سے بھی تجاوز کرگئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 48 کروڑ62 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اور27 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 8 کروڑ 14 لاکھ ڈالرز کی سطح پر...
سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے علاوہ بائی لٹرل اور ملٹی لٹرل ذرائع سے بھی زرمبادلہ موصول ہوا اور مجموعی طور پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 58 کروڑ 21 لاکھ ڈالرز اضافے کے بعد 11 ارب 48 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کمی کے بعد 6 ارب 59 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور نہ ہو سکےایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور نہ ہو سکے، کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس میں پیش رفت نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور نہ ہو سکےایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور نہ ہو سکے MQMPK PTIGovernment Karachi ImranIsmail GovernorSindh Pakistan Politics Politicians KarachiRehabilitationCommittee ImranKhanPTI ImranIsmailPTI pid_gov MediaCellMQM wasimakhtar1955
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی پی آئی سی حملہ کیس میں ضمانت منظوروزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی پی آئی سی حملہ کیس میں ضمانت منظور PICAttack HassanNiazi Bail LawyersAttackedPIC Lahore Court PMImranKhan pid_gov ImranKhanPTI OFFICIALDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »
پی آئی سی حملہ کیس، وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے
مزید پڑھ »
پی آئی سی حملہ کیس ،وزیراعظم کے بھانجے کی عبوری ضمانت منظورلاہور :انسداد دہشت گردی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی چھ جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »
ثنا اللہ عباسی خیبر پختونخوا کے نئے آئی جی پولیس تعینات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »