ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور نہ ہو سکے MQMPK PTIGovernment Karachi ImranIsmail GovernorSindh Pakistan Politics Politicians KarachiRehabilitationCommittee ImranKhanPTI ImranIsmailPTI pid_gov MediaCellMQM wasimakhtar1955
، کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس میں پیش رفت نہ ہو سکی۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے نے حکومتی اراکین کے ساتھ ہونے والے اجلاس کو معمول کا اجلاس قرار دے دیا۔ گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی بحالی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا تھا، اجلاس میں کراچی میں ترقیاتی کاموں سے متعلق ایم کیو ایم کے تحفظات دور کیے جانے تھے، ایم کیو ایم نے اسے معمول کا اجلاس قرار دیا ہے۔
بتایا گیا کہ ترقیاتی پیکج اور منصوبوں کی تکمیل بدستور سست روی کا شکار ہے، اس سے متعلق ایم کیو ایم کے تحفظات بھی برقرار ہیں، اجلاس میں نہ کوئی نئی اسکیم کی بات ہوئی نہ فنڈز کے اجرا کی، تحفظات دور نہ ہونے کی وجہ ہی سے متحدہ اراکین پریس کانفرنس میں شامل نہیں ہوئے، تاہم اجلاس میں زیر التوا پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی اور ان کے جلد مکمل ہونے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور نہ ہو سکےایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور نہ ہو سکے، کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس میں پیش رفت نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »
24 گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
24 گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظورعدالت نے سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن: اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانیوالے ایم این ایز و سینیٹرز کی فہرست جاری
مزید پڑھ »