24 گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

24 گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

آئین کے مطابق ایک اجلاس کے بعد دوسرے اجلاس کے انعقاد تک ایک سو 20 دن سے زائد کا وقفہ نہیں ہونا چاہیے۔ PTIGovernment Parliament NationalAssembly Senate DawnNews مزید پڑھیں:

آئین کی دفعہ 54 کے مطابق ایک سال میں قومی اسمبلی کے کم از کم 2 سے 3 اجلاس ہونے چاہیے—فائل فوٹو: اے پی پی

انہوں نے اس بات پر تاسف کا اظہار کیا کہ سینیٹ کا اجلاس اپوزیشن کی جانب سے درخواست دینے کے ایک روز بعد ہی طلب کرلیا گیا۔رضا ربانی کا کہنا تھاکہ سینیٹ کا اجلاس ایک سو 24 روز کے وقفے کے بعد ہورہا ہے جبکہ اس دوران صرف ایک اجلاس درخواست پر بلایا گیا، حکومت پارلیمان کو نظر انداز کررہی ہے۔ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ آئین کی دفعہ 54 کے تحت صدر مملکت کو جب مناسب لگے وقتاً فوقتاً ایک ایوان یا پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب اور ملتوی کرسکتے ہیں۔آئین کی دفعہ 54 کے مطابق ایک سال میں قومی اسمبلی کے کم از کم 2 سے 3 اجلاس ہونے چاہیے اور ایک اجلاس کے بعد دوسرے اجلاس کے انعقاد تک کے ایک سو 20 دن سے زائد کا وقفہ نہیں ہونا چاہیے۔

اسی حوالے سے رکنِ قومی اسمبلی شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ’عقل سے خالی حکومت پارلیمان کو بھی اسی بے ہنگم انداز میں چلانا چاہتی ہے جس طرح ملک چلا رہی ہے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظورپنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظورعدالت نے سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

اردن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں 24 داعشیوں کو قید کی سزااردن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں 24 داعشیوں کو قید کی سزااردن کی ایک فوج داری عدالت نے 24 افراد کو ملک میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور داعش میں
مزید پڑھ »

بچپن کے تلخ واقعات کے منفی اثرات – والدین کیا کریں؟ - Parenting - Dawn Newsبچپن کے تلخ واقعات کے منفی اثرات – والدین کیا کریں؟ - Parenting - Dawn News
مزید پڑھ »

مردوں کے ریپ کے حوالے سے پاکستان میں کیا قوانین ہیں؟مردوں کے ریپ کے حوالے سے پاکستان میں کیا قوانین ہیں؟فلمساز جامی کی جانب سے انھیں مبینہ طور پر ریپ کرنے والے شخص کا نام ظاہر کیے جانے کے بعد یہ سوال بھی پوچھا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں مردوں کے ریپ کے واقعات سے نمٹنے اور ان کے سد باب کے لیے کوئی قوانین موجود ہیں یا نہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم معاشرے کے پسے طبقات کی بہتری کے لئے مسلسل اقدامات کررہے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیراعظم معاشرے کے پسے طبقات کی بہتری کے لئے مسلسل اقدامات کررہے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیراعظم معاشرے کے پسے طبقات کی بہتری کے لئے مسلسل اقدامات کررہے ہیں: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan PMImranKhan Pakistan SuccessfulCountry pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 19:59:45