اردن کی ایک فوج داری عدالت نے 24 افراد کو ملک میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور داعش میں
شمولیت کے الزام میں 15 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اردنی عدالت سے 14 ملزمان کو 15سال قید با مشقت، متعدد کو 10 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ ایک ملزم کے فوت ہونے کے بعد اس کا کیس خارج کردیا گیا جب کہ دو ملزمان کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا گیا۔خیال رہے کہ اپریل 2019ءکو اردن کی ایک عدالت میں دہشت گردی کی سازش تیار کرنے کے الزام میں 17 ملزمان پرمقدمہ کی کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ ملزمان پر داعش کی صفوں میں شامل ہونے کے بعد ملک میں دہشت گردی، نفرت کو ہوا دینے،...
طور پراسلحہ رکھنے اور اس کا استعمال کرنے اور دہشت گردانہ نظریات کے فروغ کے الزامات میں مقدمہ چلایا گیا۔عدالت کی طرف ملزمان کے خلاف عاید کردہ فرد جرم میں کہا گیا تھا کہ داعشی جنگجوﺅں نے اردنی ٹی وی چینل، نائٹ کلبوں، انٹیلی جنس ہیڈ کواٹر، امریکی سفارت خانے اور البسہ کارخانے میں اسرائیلی کاروباری شخصیات کو حملوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔خیال رہے کہ اردن کی ایک فوج داری عدالت نے 2018ءمیں بھی ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں پانچ ملزمان کو 15 سال قید کی سزا کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردواسکولوں اور کالجز کی موسم سرما کی چھٹیاں 31 دسمبر کو ختم ہونی ہیں
مزید پڑھ »
2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی Read News PakistanCitizenPortal ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov 2019Report
مزید پڑھ »
حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »
اوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزاوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز OGRA PetroleumProducts PriceHike Petrol pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کولیسٹرول کی سطح سے مستقبل میں امراض قلب کی پیشگوئی ممکن - Health - Dawn News
مزید پڑھ »