مزید پڑھئے:
صوبائی سیکریٹری اسکول ایجوکیشن احسن منگی نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولز یکم جنوری سے ہی کھولیں گے۔
صوبائی سیکریٹری اسکول ایجوکیشن احسن منگی نے ایکسپریس سے بات گفتگو میں سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کوئی تجویز قابل غور نہیں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا جائے۔ احسن منگی نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں سرکاری و نجی اسکولز محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے تحت آج 31 دسمبر تک بند رہیں گے اور کل بروز بدھ یکم جنوری 2020 سے اسکولوں میں تدریسی عمل شروع ہوجائے گاواضح رہے خیبر پختون خوا میں شدید سردی اور دھند کے سبب اسکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کی گئی ہے جو اب یکم جنوری کے بجائے 7 جنوری کو کھلیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شدید سردی اور دھند، خیبر پختون خوا میں اسکولوں کی تعطیلات میں توسیع - ایکسپریس اردوچھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ طلباء اور اساتذہ کی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا، مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش
مزید پڑھ »
بلاول کی متحدہ پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکشبلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو پیشکش تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates bilawalBhutto MQMpk
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی - ایکسپریس اردوایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی -
مزید پڑھ »
2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی Read News PakistanCitizenPortal ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov 2019Report
مزید پڑھ »
حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »