BilawalBhutto MQMPk
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیوایم پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورنگی میں چار مختلف منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرے ہم سندھ میں وزارتیں دینے کے لئے تیار ہیں۔ بلاو ل بھٹو کا کہنا تھا کہ اس حکومت کوگرادو،ہم آپ کاساتھ دیں گے،عمران خان اوران کی حکومت کوگھرجاناہوگا،عمران خان کی حکومت گرادو،کراچی کوبچاؤ،سندھ کے حقوق کیلئے متحدہ ہمارے ساتھ جدوجہد کرے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران نے سب کو دھوکہ دیا ہے،جب دو ہزار بیس میں الیکشن ہونگے تو کراچی کے عوام یوٹرن لیں گے وہ پیپلزپارٹی کے ساتھ ہونگے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کے انفراسٹرکچرکو بنارہے ہیں،کیونکہ کراچی کوفائدہ ہونے سے پورے ملک کوفائدہ ہوگا،ہم نے پرائیویٹ سیکٹر کےساتھ مل کرکام کیاہے،پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے منصوبے بنائے جارہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-,, پاکستان چلے جاؤ,, بھارتی پولیس کی مسلمانوں کو دھمکیاں
مزید پڑھ »
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی پاکستان نہ آنے کی اصل وجہ سامنے آگئیکراچی: بنگلادیش نے جو وعدہ کیا وہ پورا نہ کرسکا، دورہ پاکستان کے لیے ٹیم بھیجنے پر حیلے بہانے سے کام کیوں لے رہا ہے؟ اصل وجہ سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی Read News PakistanCitizenPortal ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov 2019Report
مزید پڑھ »
شدید سردی کی لہر، وزیراعظم کی عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت جاری کی ہے کہ اس شدید سردی میں کوئی بھی شخص شیلٹر کے بغیر نہیں ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »
نیب قوانین میں ترمیم پر حکومت کی متعصبانہ سوچ ہے، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حالیہ نیب آرڈیننس اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت بھی صدر زرداری کی معیشت اور نیب ساتھ نہ چلنے کی بات سے متفق ہے۔
مزید پڑھ »