اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حالیہ نیب آرڈیننس اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت بھی صدر زرداری کی معیشت اور نیب ساتھ نہ چلنے کی بات سے متفق ہے۔
ایک ٹویٹر پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو ساتھ نہ ملا کر نیب قوانین میں ترمیم واضح طور پر حکومت کی متعصبانہ اپروچ ہے۔
انہوں نے لکھا کہ حکومت اپنا کام کرے اور قانون سازی میں اپنا کردار ادا کرے۔ حکومت نیب قوانین کو مکمل ختم کرکے انسداد بدعنوانی کے قوانین کو مضبوط کرے اور نیب کا یہ ڈھونگ ختم کیا جائے۔ Latest NAB ordinance is proof even government agrees with President Zardari, NAB & our economy can’t run together. Instead of clearly biased efforts the government should work with opposition. do your job & legislate.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شدید سردی کی لہر، وزیراعظم کی عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت جاری کی ہے کہ اس شدید سردی میں کوئی بھی شخص شیلٹر کے بغیر نہیں ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »
نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوحکومت متعصبانہ کوششوں کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »
حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت اپنی چوری چھپانے کیلئے نیب آرڈیننس لائی، اپوزیشناپوزيشن جماعتوں نے نيب ترميمی آرڈيننس 2019ء مسترد کرديا، رہنماؤں کا کہنا ہے حکومت اپنی چوری اور ڈاکے چھپانے کیلئے نیب آرڈیننس لائی ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
نیب ترمیمی آرڈیننس: وقت کی ضرورت یا ’نیا این آر او‘؟جہاں ایک رائے یہ ہے کہ اس نئے قانون کی واقعتاً ضرورت تھی اور اس کام کو بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا، وہیں یہ رائے بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ اس آرڈیننس کے ذریعے نیب کو بالکل ہی بے اختیار کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »