حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

بیوروکریسی اور کاروباری برادری کی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیب کے اختیارات میں کمی کی گئی ہے، رپورٹ مزید پڑھیں NAB Ordinance DawnNews

بیوروکریسی اور کاروباری برادری کی بارہا شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے نیب کے اختیارات میں کمی کی گئی ہے— فائل فوٹو: نیب ویب سائٹ

حال ہی میں کی گئیں ترامیم نے احتساب قانون کی بنیاد کو ہلادیا ہے جسے 1999 میں اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کا تختہ الٹنے کے فوری بعد اس وقت کے آمر حکمران جنرل پرویز مشرف نے پہلی مرتبہ نافذ کیا تھا۔بیوروکریسی اور کاروباری برادری کی بارہا شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے نیب کے اختیارات میں کمی کی گئی ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ صدر عارف علوی کی جانب سے نافذ کیےگئے نئے آرڈیننس سے تاجر برادری کو نیب سے الگ کردیا جائے گا۔وزیراعظم نے کہا تھا کہ ’ نیب، تاجر برادری کے لیے بہت بڑی رکاوٹ بن گیا تھا‘۔

کچھ ترامیم کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل کی تعیناتی میں چیئرمین نیب کا کردار ختم کردیا گیا، نیب انکوائری اور تحقیقات کے مراحل میں عوامی سطح پر کوئی بیان نہیں دے سکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہ کرلیاحکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہ کرلیاحکومت کا ایک اور آرڈیننس لانے کا فیصلہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہ، سمری وزیراعظم آفس ارسالحکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہ، سمری وزیراعظم آفس ارسال
مزید پڑھ »

نئے آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے الگ کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نئے آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے الگ کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsنئے آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے الگ کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نئے آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے الگ کردیا، وزیر اعظمنئے آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے الگ کردیا، وزیر اعظمکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 10:25:41