نئے آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے الگ کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نئے آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے الگ کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

'30 ہزار ارب روپے کا قرضہ ملا تھا، ہم اپنی کارکردگی بھی بتائیں گے اور یہ بھی بتاوں گا کہ کس طرح کا پاکستان اور ادارے ملے تھے'۔ DawnNews Pakistan Sindh ImranKhan

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تاجر برادری وسائل پیدا کرتی ہیں اور وہ قوم آگے نہیں بڑھ سکتی جب تجارتی طبقہ مسائل سے دوچار رہے۔

عمران خان نے تاجروں کو مبارک باد دیتے ہوئےکہا کہ 'آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری کو علیحدہ کردیا'۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 30 ہزار ارب روپے کا قرضہ ملا تھا، ہم اپنی کارکردگی بھی بتائیں گے اور یہ بھی بتاوں گا کہ کس طرح کا پاکستان اور ادارے ملے تھے۔ علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فلاحی ریاست کا تصور لے کر چین نے 30 برس میں 70 کروڑ لوگوں کو غربت کی لکیر سے نکلا۔

انہوں نے واضح کیا کہ حکومتی اخراجات میں 40 ارب روپے کی کمی لائی گئی اور آرمی کے بجٹ کو 'فریز' کیا گیا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ 'موجودہ حکومت سے زیادہ کوئی بزنس فرینڈلی گورنمنٹ نہیں رہی'۔وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت کی کراچی آمدگورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے کراچی ایئرپورٹ پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا استقبال کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئےخیبر پختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے02:19 PM, 27 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, ٹانک: خیبر پختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آئے
مزید پڑھ »

اوپو رینو نے دو نئے فونز متعارف کرا دیئےاوپو رینو نے دو نئے فونز متعارف کرا دیئےرواں سال اپنی اختتام کی طرف گامزن ہے جہاں پر دنیا بھر کی مختلف کمپنیاں نئے نئے موبائل
مزید پڑھ »

سال 2019: وہ فنکار جنہوں نے نئے سفر کا آغاز کیاسال 2019: وہ فنکار جنہوں نے نئے سفر کا آغاز کیاسال 2019: وہ فنکار جنہوں نے نئے سفر کا آغاز کیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اوپو رینو نے دو نئے فونز متعارف کرا دیئےاوپو رینو نے دو نئے فونز متعارف کرا دیئے
مزید پڑھ »

نئے سال کا جشن، کس چیز کی اجازت ہوگی اور کس پر پابندی؟نئے سال کا جشن، کس چیز کی اجازت ہوگی اور کس پر پابندی؟کراچی میں‌ نئے سال کا جشن، کس چیز کی اجازت ہوگی اور کس پر پابندی؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 14:11:02