کراچی میں نئے سال کا جشن، کس چیز کی اجازت ہوگی اور کس پر پابندی؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
کراچی: شہر قائد کے نوجوانوں کو سی ویو پر سال نو کی آمد کی مشروط اجازت دے دی گئی، کمشنر کراچی کے زیر صدارت اجلاس میں ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں محکمہ ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اکتیس دسمبر کی رات کے حوالے سے ٹریفک کے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے جبکہ اسلحے کی نمائش، ڈبل سوار، ون وہیلنگ پر پابندی ہوگی۔ کسی ہنگامی صورتحال سےنمٹنےکیلئےاسپتالوں اور فائربریگیڈکو الرٹ کردیا گیا جبکہ دفعہ144نافذکرنےکافیصلہ بھی کیا گیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کے لیے وزارتِ داخلہ کو سفارش کی جائے گی۔
کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا کہنا تھا کہ ساحل پرجشن منانے پرکوئی پابندی نہیں ہوگی، پولیس سی ویو جانے والے شہریوں کو کسی صورت نہ روکے۔ کمشنر کراچی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مہذب انداز سے سال نو کا جشن منائیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ نیو ایئر پر کے الیکٹرک لوڈ شیڈنگ سے بھی گریز کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نواز کی درخواست مسترد کرنا کس بات کا انتقام ہے؟مریم نواز کی درخواست مسترد کرنا کس بات کا انتقام ہے؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
Masood ashar : مسعود اشعر:-اب کس کی باری ہے؟Read ab kis ki bari ha ? Column by Masood ashar that is originally published on, Thursday 26 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
قائداعظم ٹرافی کا سہرا کس کے سر سجےگا؟ فیصلہ کن مرحلہکراچی: قائد اعظم ٹرافی کافائنل کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا، فائنل میں سینٹرل پنجاب اور ناردرن ایریاز کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کل کس منصوبے کا افتتاح کرنے جار ہے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف حکومت 121 سال پرانے جلال پور نہر
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار نئے سال کا جشن منانے کا اعلانسعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار نئے سال کا جشن منانے کا اعلان SaudiArabia NewYearCelebrations FirstTimeInHistory Year2020 Celebrations KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »