سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار نئے سال کا جشن منانے کا اعلان SaudiArabia NewYearCelebrations FirstTimeInHistory Year2020 Celebrations KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
2020ء اہمیت کا حامل ہے کہ سعودی عرب میں اس سال کے استقبال کا جشن منایائے جائے گا۔ سعودی عرب میں سال نو کی آمد پر اس کے استقبال کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ، موسیقی پروگرامات اور دیگر سرگرمیاں شامل ہوں گی۔ سعودی عوام 31 دسمبر کو شام 6 بجے سے صبح 1 بجے تک ایک متاثر کن
مقام پر جشن کا انتظار کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ سعودی عرب میں اس سے قبل نئے سال کی آمد پر کسی قسم کے جشن کی تقریبات نہیں منائی جاتی تھیں مگر اب سعودی عرب کی حکومت اصلاحات کی طرف گامزن ہے اور ملک میں جاری پرانی روایات کی جگہ ملک کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہسعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہ SaudiArabia JamalKhashoggi TrumpAdministration People SentencedToDeath realDonaldTrump
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں شادی کیلئے کم سے کم عمر کا تعین کردیا گیاریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت انصاف نے مملکت میں شادی کی کم سے کم عمر 18 سال مقرر کی ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب، ٹائیگر کا 24 سالہ شخص پر حملہسعودی عرب، ٹائیگر کا 24 سالہ شخص پر حملہ، ویڈیو دیکھیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »
سعودی عرب، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئےسعودی عرب، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »