سعودی عرب میں شادی کیلئے کم سے کم عمر کا تعین کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں شادی کیلئے کم سے کم عمر کا تعین کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت انصاف نے مملکت میں شادی کی کم سے کم عمر 18 سال مقرر کی ہے

اور اس کی خلاف ورزی کرنے والے نکاح خواںوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔العربیہ کے مطابق وزارت انصاف کی طرف سے ملک بھر کی فیملی عدالتوں اور نکاح خواں حضرات کو ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ شادی بیان سے متعلق آئین کے آرٹیکل 16/3 پرعمل درآمد یقینی بنائیں اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔" میرے بھی بنیادی حقوق دلائے جائیں"محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی میدان میں آگئے، اہم قدم اٹھا...

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شادی کی کم سے کم عمر مقررکرنا بچوں کے تحفظ کے نظام کا حصہ ہے۔ نکاح خوان کو نکاح سے قبل اس امرکو یقینی بنانا ہوگا کہ لڑکے اور لڑکی دونوں میں سے کسی کی عمر 18 سال سے کم نہیں۔ بصورت دیگر نکاح رجسٹرڈ نہیں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب کی حکومت نے ایسے کوکنگ آئل جو تیاری کے مرحلے کے دوران ہائیڈروجن کے عمل سے گزرے ہوں ان پر 2020 سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب ، سمارٹ بجلی میٹرز کی تنصیب مارچ سے شروع ہوگیسعودی عرب ، سمارٹ بجلی میٹرز کی تنصیب مارچ سے شروع ہوگیسعودی عرب ، سمارٹ بجلی میٹرز کی تنصیب مارچ سے شروع ہوگی SaudiArabia Electricity SmartMeters SaudiElectricCompany
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو نجی شعبے میں کام کی اجازت دینے پرغورسعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو نجی شعبے میں کام کی اجازت دینے پرغورسعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو نجی شعبے میں کام کی اجازت دینے پرغور SaudiArabia GovtServants PrivateSectors Jobs SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

پاکستانی معروف اداکارہ کی AK 47 کیساتھ فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔۔شائقین کی شدید تنقیدپاکستانی معروف اداکارہ کی AK 47 کیساتھ فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔۔شائقین کی شدید تنقید01:21 PM, 23 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پانی کے وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:35:03