سعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو نجی شعبے میں کام کی اجازت دینے پرغور SaudiArabia GovtServants PrivateSectors Jobs SaudiEmbassyUSA
خواہش ہے کہ سرکاری ملازمین کو نجی شعبے میں کام کرنے کی اجازت دی جائے۔عر ب ٹی وی کے مطابق سلیمان الحمدان نے م±ملکت کے ویڑن 2030ءکی روشنی میں آنے والے مرحلے میں وزارت کے نظریات، سمتوں اور اہداف کے بارے میں شوریٰ کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری اداروں کو کسی بھی وقت اپنے ملازمین کو ترقیاں دینے کا حق حاصل ہے اور ہم انہیں سال میں دو بار ترقی تک محدود نہیں کرتے۔سعودی وزیر نے مزید کہا کہ وزارت سول سروس نے حال ہی میں منظور شدہ تعلیمی ملازمتوں کی فہرست پر کام مکمل کر لیا ہے۔ ہم وزارت صحت...
اس شعبے میں ملازمتوں کی فہرست کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مختلف وزارتوں میں کام کو آسان بنانے اور اس حوالے سے منفی رحجانات کے خاتمے کے لیے 16 فہرستوں، اصولوں اور فیصلوں کو یکجا کیا گیا ہے۔ حکومت سرکاری محکموں میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے موثر اقدامات کررہی ہے۔سلیمان الحمدان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں معذور اور خصوصی افراد کے لیے تمام محکموں میں وزارتوں کا کوٹہ موجود ہے۔ اس حوالے سے ہم وزارت برائے سماجی بہبود کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ معذور افراد کو ترجیحی بنیادوں پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب کی حکومت نے ایسے کوکنگ آئل جو تیاری کے مرحلے کے دوران ہائیڈروجن کے عمل سے گزرے ہوں ان پر 2020 سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروسسعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروس ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب ، سمارٹ بجلی میٹرز کی تنصیب مارچ سے شروع ہوگیسعودی عرب ، سمارٹ بجلی میٹرز کی تنصیب مارچ سے شروع ہوگی SaudiArabia Electricity SmartMeters SaudiElectricCompany
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہسعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہ SaudiArabia JamalKhashoggi TrumpAdministration People SentencedToDeath realDonaldTrump
مزید پڑھ »
سعودی عرب، ریاض میں مصنوعی ذہانت کےمقابلے 23 جنوری سے شروع ہوں گےسعودی عرب، ریاض میں مصنوعی ذہانت کےمقابلے 23 جنوری سے شروع ہوں گے SaudiArabia Riyadh AIArtCompetition 23rdJanuary
مزید پڑھ »