سعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہ SaudiArabia JamalKhashoggi TrumpAdministration People SentencedToDeath realDonaldTrump

پانچ کو سزائے موت کے حکم کو ایک اہم اقدام قراردیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا ہے کہ اس خوفناک جرم کے ذمہ داروں کا احتساب اہم اقدام ہے اور ہم سعودی عرب کی ایک منصفانہ اور شفاف عدالتی عمل کو

جاری رکھنے کے لیے حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ پیر کو سعودی عرب کی ایک فوجداری عدالت نے جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں پانچ افراد کو قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا ہے اور مقدمے میں ملوّث ہونے کے جرم میں تین افراد کو مجموعی طور پر 24 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت - World - Dawn Newsسعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

جاپان میں پاکستانیوں کے روزگار کے سلسلے میں زلفی بخاری کی بڑی کامیابیجاپان میں پاکستانیوں کے روزگار کے سلسلے میں زلفی بخاری کی بڑی کامیابیجاپان اور پاکستان کے درمیان تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروسسعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروسسعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروس ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب کی حکومت نے ایسے کوکنگ آئل جو تیاری کے مرحلے کے دوران ہائیڈروجن کے عمل سے گزرے ہوں ان پر 2020 سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:50:49