سعودی عرب، ٹائیگر کا 24 سالہ شخص پر حملہ، ویڈیو دیکھیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
ریاض: سعودی عرب کے شہر ریاض کے چڑیا گھرمیں بنگالی ٹائیگر نے 24 سالہ شخص پر حملہ کردیا۔کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض کے چڑیا گھر میں بنگالی ٹائیگر نے 24 سالہ شخص کو دبوچ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹائیگر ایک شخص کے اوپر بیٹھا ہوا ہے اور اوپر موجود شخص چیتے کو گولی مار کر اسے بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔چڑیا گھر کے ملازمین صبح ساڑھے 10 بجے کے قریب ٹائیگر کے محمد عبدالمحسن پر حملے کے بعد چوکس ہوگئے اور انہوں نے چیتے پر گولیاں برسادیں۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ شخص کو اس کی گردن اور پاؤں پر چوٹیں آئیں اور اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ زخموں سے صحت یاب ہورہا...
غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق یہ 24 سالہ شخص شیروں کے گڑھے میں کیسے پہنچا کچھ اطلاعات میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہ جان بوجھ کر رسی کا استعمال کرتے ہوئے گڑھے میں چڑھ گیا اور یہاں تک کے جانوروں کی تربیت کرنے کی خواہش کا بھی اظہارکیا۔ متاثرہ شخص نے خود گڑھے میں جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ وہاں سے گزر جانا چاہتا تھا اتفاقی طور پر اس گڑھے میں گر گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہسعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہ SaudiArabia JamalKhashoggi TrumpAdministration People SentencedToDeath realDonaldTrump
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں شادی کیلئے کم سے کم عمر کا تعین کردیا گیاریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت انصاف نے مملکت میں شادی کی کم سے کم عمر 18 سال مقرر کی ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب کی حکومت نے ایسے کوکنگ آئل جو تیاری کے مرحلے کے دوران ہائیڈروجن کے عمل سے گزرے ہوں ان پر 2020 سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب ، 30 فیصد نجی سکول بندسعودی ایوانہائے صنعت و تجارت کونسل کے ماتحت انٹرنیشنل سکولوں کی قومی کمیٹی کے سابق
مزید پڑھ »