ایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی -

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلاول کی آفر کو قبول کرنا میرے اختیارمیں نہیں، ہماری جماعت انکی آفرپرغورکرسکتی ہے۔

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی متحدہ قومی موومنٹ کو مل کر کام کرنے اور حکومت کو گرانے کی پیشکش پر میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بنیادی مسائل کے حل کے لیے پہلے بھی پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا تھا، اور عوام کے مفاد میں کسی کے ساتھ بھی جاسکتے ہیں۔ میئرکراچی کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی آفر کو قبول کرنا میرے اختیارمیں نہیں، لیکن ہماری جماعت ایم کیو ایم ان کی پیشکش پر غورکرسکتی ہے، یہ بات واضح ہے کہ ماضی کی حکمران جماعتوں نے کراچی کے مسائل حل نہیں کیے۔

واضح رہے کہ کراچی میں میگا منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو حکمران جماعت تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے اور حکومت کو گرانے میں ساتھ دینے کی گزارش کی تھی اور اس کے عوض سندھ میں وزارتیں دینے کی بھی پیشکش کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دیبلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دی
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکشبلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکشبلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو پیشکش تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates bilawalBhutto MQMpk
مزید پڑھ »

2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی Read News PakistanCitizenPortal ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov 2019Report
مزید پڑھ »

حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقحکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »

بلاول کی ایم کیوایم کو وزارتوں کی پیشکشبلاول کی ایم کیوایم کو وزارتوں کی پیشکشبلاول کی ایم کیوایم کو وزارتوں کی پیشکش SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 20:55:02